Wed, 06 Sep 2023 11:04:57
جنوبی کینرا اور اڈپی ضلع میں کل وافر مقدار میں برسات ہوئی جس کے باعث درجہ حرارت میں کمی دیکھی گئی ہے ۔ اسی کے ساتھ محکمہ موسمیات نے ریاست کے سات اضلاع کے لئے آئندہ تین دنوں کے لئے ایلو الرٹ جاری کیا ہے ۔
View more
Wed, 06 Sep 2023 00:37:15
منگلورو پولس کمشنر کلدیپ کمارآر جین نے ریجنل ٹرانسپورٹ آفس کو 21 اگست سے 3 ستمبر کے دوران موٹر وہیکل ایکٹ کے تحت ٹریفک کی خلاف ورزیوں کے معاملات پرمنگلورو سٹی پولس کمشنریٹ حدود کے 207 افراد (ڈرائیوروں/سواروں) کے ڈرائیونگ لائسنس معطل کرنے کی سفارش کی ہے۔
View more
Tue, 05 Sep 2023 20:24:33
بھٹکل تعلقہ پنچایت کی سہ ماہی کےڈی پی میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا نے افسران کو انتباہ دیا کہ عوام کے مسائل حل کرنے میں اگر رکاوٹ پیدا ہوگی اور اس ضمن میں شکایات ملیں گی تو افسران کے خلاف ضروری کارروائی ہوگی ۔
View more
Tue, 05 Sep 2023 20:15:39
یہاں کے مشہور پی ایل ڈی بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرس کے صدر کے طور پر سابق ایم ایل اے سنیل بی نائک اور نائب صدر کے طور پر سریش جٹّیا نائک بلا مقابلہ منتخب ہوگئے ۔
View more
Tue, 05 Sep 2023 18:42:09
حیدرآباد اور مضافاتی علاقوں میں منگل کی صبح موسلا دھار بارش سے کئی کالونیاں زیر آب آگئیں اور عام زندگی درہم برہم ہوگئی، بارش کا اثر ٹریفک پر بھی نظر آیا۔
View more
Tue, 05 Sep 2023 18:31:44
ہندوستان میں ہونے جا رہی جی-20 سربراہی اجلاس سے کانگریس نے مرکزی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ اس نے عشائیہ کے جو دعوت نامے بھجوائے ہیں ان پر پریزیڈنٹ آف انڈیا کے مقام پر پریزیڈنٹ آف بھارت کا استعمال کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 05 Sep 2023 18:16:37
عالمی کپ کرکٹ 2023 کا آغاز ٹھیک ایک ماہ بعد، یعنی 5 اکتوبر سے ہندوستان میں ہوگا۔ عالمی کپ کو لے کر تیاریاں زوروں پر ہیں۔ ہندوستانی ٹیم کی بات کریں تو ابھی وہ ایشیا کپ کھیل رہی ہے اور اس درمیان بی سی سی آئی نے عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا ہے۔ روہت شرما کی قیادت میں 15 رکنی ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے جس میں سوریہ کمار یادو اور کے ایل راہل کو بھی موقع دیا گیا ہے۔ اس ٹیم میں 3 اہم
View more
Tue, 05 Sep 2023 18:06:55
اس بار اتراکھنڈ میں بارش نے کافی تباہی مچائی ہے اور گزشتہ 80 دنوں ریاست کے حالات ابتر نظر آ رہے ہیں۔ کئی مقامات پر سیلاب کی تباہ کاریاں دیکھنے میں آئیں جبکہ دیگر مقامات پر بادل پھٹنے اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات نے دلوں کو دہلا دیا۔ دریں اثنا، متعدد افراد نے اپنی جان گنوا دی۔
View more
Tue, 05 Sep 2023 18:00:38
مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر نانا پٹولے نے مطالبہ کیا ہے کہ اگر بی جے پی مراٹھا برادری کو ریزرویشن دینے کی خواہش رکھتی ہے تو اسے پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس میں ہی اس پر فیصلہ لینا چاہئے اور مراٹھا برادری کے ساتھ انصاف کرنا چاہئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy