Sat, 23 Sep 2023 12:41:22
سرسی تعلقہ کے بنواسی میں اشوک گیریپّا اوپّار (48 سال) نامی شخص کے قتل میں ملوث تین ملزمین کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔
View more
Sat, 23 Sep 2023 12:30:54
خالصتانی دہشت گرد ہردیپ سنگھ ننجر کی ہلاکت کے معاملے پر ہندوستان اور کینیڈا کے درمیان کشیدگی بڑھتی جارہی ہے- کینیڈا نے اس قتل کا الزام ہندوستان پر لگایا ہے- جمعرات کی رات دیر گئے امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے)جیک سلیوان نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا کو بتایا کہ وہ اس قتل کیس میں ہندوستان کے خلاف تحقیقات میں کینیڈا کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں - سلیوان نے مزید کہا کہ کوئی بھی ملک کیوں نہ ہو، اس
View more
Sat, 23 Sep 2023 12:26:51
شری کرشن جنم بھومی مکتی نرمان ٹرسٹ کو سپریم کورٹ سے اس وقت زوردار جھٹکا لگا جب متھرا شاہی عیدگاہ(شری کرشن جنم بھومی)کے سائنسی سروے کا مطالبہ کرنے والی عرضی خارج کر دی گئی- اس سے قبل جولائی ماہ میں الہ آباد ہائی کورٹ نے بھی شاہی عیدگاہ کے سائنسی سروے کرانے کے مطالبہ والی عرضی کو خارج کر دیا تھا-
View more
Sat, 23 Sep 2023 12:20:31
رکن پارلیمان سُمالتا امبریش نے کہاکہ کاویری آبی تقسیم تنازع کے سلسلہ میں ریاست کی جانب سے عدالت میں مناسب موقف پیش کرنے میں خامیوں کی وجہ سے ہر بار ریاست کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
View more
Sat, 23 Sep 2023 12:08:20
تمل ناڈو کو موجودہ حالات میں کاویری بندھ سے پانی بہانے کے مطالبہ کو لے کر اس وقت جو تنازعہ چل رہا ہے اور سپریم کورٹ نے جو ہدایت دی ہے اس کی مخالفت میں بروز ہفتہ منڈیا ضلع کے کسانوں نے کاویری بندھ کے آگے اور کاویری سے پانی سپلائی کے لئے بنائے گئے پاور ہاؤز کا گھیراؤ کر کے احتجاج کا اعلان کیا ہے،
View more
Sat, 23 Sep 2023 11:44:13
سری رام سینا لیڈر پرمود متالک کا ایک بار پھرمبینہ طور پر اشتعال انگیز بیان دینے اور ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کا معاملہ سامنے آیا ہے۔بتاتے چلیں کہ ہبلی میں گذشتہ سال کی طرح اِس بار بھی ہبلی عیدگاہ میں گنیش مورتھی بٹھائی گئی تھی، جس کو لے کر پرمود متالک نے کہا کہ ہم آنے والے دنوں میں مساجد میں بھی گنیش مورتی بٹھائیں گے۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق اس بیان کے بعد پرمود متالک کے خلاف کیس درج کر ل
View more
Sat, 23 Sep 2023 11:21:28
اگلے سال ہونے والے لوک سبھا انتخابات سے عین قبل کرناٹک کی سیکولر کہلانے والی جنتادل (سیکولر) بالاخر بی جے پی والی این ڈی اے اتحاد میں شامل ہوگئی ہے۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق جے ڈی ایس لیڈر ایچ ڈی کمارسوامی نے دہلی میں وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات کے بعد اُن کے ساتھ اتحاد کا اعلان کیا ۔ شاہ اور کمار سوامی کے درمیان کرناٹک میں سیٹوں کی تقسیم کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی۔ تاہم ابھی تک اس کی معلو
View more
Sat, 23 Sep 2023 11:17:23
ا یس پی کے رکن پارلیمنٹ دانش علی نے گزشتہ روز پارلیمنٹ میں بی جے پی رمیش بدھوری کی جانب سے ان کے ساتھ گالی گلوج سے پیش آنے کے واقعہ پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا۔ دانش علی نے کہا کہ وہ بی جے پی رکن پارلیمنٹ کے خلاف تحریک مراعت شکنی کی نوٹس اسپیکر اوم برلا کے دفتر میں پیش کردئے ہیں اور اسپیکر سے ملاقات کرنے کی کوشش کی لیکن وہ موجود نہیں تھے دانش علی نے کہا کہ اگر لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے بد
View more
Fri, 22 Sep 2023 19:42:05
پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺ کی یوم ولادت کے موقع پر ہر سال کی طرح امسال بھی ١٢ربیع الاول کو عید میلادالنبی ﷺ منائی جائے گی اوراس پرمسرت موقع پر شہر میں شاندار جلوس کا اہتمام کیا جائے گا۔ اس باربھٹکل میں ١٢ ربیع الاول 28 ستمبر بروز جمعرات کو ہے۔ اس بات کی اطلاع مرکزی عیدمیلاد کمیٹی کی طرف سے گلمی مسجد میں منعقدہ پریس کانفرنس میں کمیٹی کے رہنما مُنیر احمد نے دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy