Sun, 24 Sep 2023 21:13:32
راہل گاندھی نے اتوار کو بی جے پی پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے ارکان پارلیمنٹ رمیش بدھوڑی اور نشی کانت دوبے کے ذریعے تنازعہ پیدا کر کے ذات پر مبنی مردم شماری کے خیال سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہی ہے۔
View more
Sun, 24 Sep 2023 20:20:19
بھٹکل کے رکن اسمبلی اور اُترکنڑا کے ڈسٹرکٹ انچارج منسٹر منکال وئیدیا نے آج اتوار کو بھٹکل انجمن کالج روڈ پر واقع پرانے اے سی دفتر والی عمارت میں اپنے آفس کا شاندار افتتاح کیا، اس موقع پر اخبارنویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بھٹکل کے عوام سے معذرت چاہتے ہوئے بتایا کہ چار ماہ کی تاخیر کے بعد وہ اپنے دفتر کا افتتاح کررہے ہیں۔ منکال نے کہا کہ مرڈیشور میں ان کے مکان پر وہ عوام کی مدد کے لئے اور ع
View more
Sun, 24 Sep 2023 14:07:50
قومی راجدھانی میں ہفتہ کو شدید بارش کے دوران ایک اسکول کی پچھلی دیوار گرنے سے کل 11 گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ اس واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔
View more
Sun, 24 Sep 2023 14:03:29
ملک کے بعض علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کی کئی ریاستوں میں 30 ستمبر تک بارش کا امکان ہے۔ کئی علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے کا بھی امکان ہے۔ راجدھانی دہلی میں آج یعنی 24 ستمبر کو مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے اور بعض مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔ آج آئی ایم ڈی نے ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، یوپی، بہار سمیت دیگر ریاستوں میں بارش کے امکان کی پیش گوئی
View more
Sun, 24 Sep 2023 13:59:56
وَن نیشن، وَن الیکشن کو حقیقت کا جامہ پہنانے کے لیے تیار کمیٹی کی آج پہلی باضابطہ میٹنگ ہوئی۔ اس میٹنگ کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین رام ناتھ کووند نے کی۔ دہلی کے جودھپور آفیسرز ہاسٹل میں ہوئی اس میٹنگ میں کمیٹی کے اراکین مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، مرکزی وزیر قانون ارجن رام میگھوال اور سابق رکن پارلیمنٹ غلام نبی آزاد وغیرہ بھی شامل ہوئے۔
View more
Sun, 24 Sep 2023 13:55:29
راجستھان میں رواں سال اسمبلی انتخاب ہونے والے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ سیاسی پارٹیوں کی سرگرمیاں راجستھان میں تیز ہوتی جا رہی ہیں۔ کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے اور رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی سمیت کئی لیڈران آج راجستھان پہنچے۔ اس دوران کھڑگے نے جئے پور میں کارکنان کو خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔
View more
Sun, 24 Sep 2023 13:43:21
مویشی کے لئے چارے کی تلاش میں جنگل میں جانے کے لاپتہ ہونے والا ویویکا نندا نائکا (28 سال) نامی ایک مقامی شخص 8 دن بعد تلاش کرنے والوں کے ہاتھ لگا ۔
View more
Sun, 24 Sep 2023 13:33:13
نیشنل ہائی وے توسیعی منصوبے کے معاملے میں سست رفتاری اور بد نظمی کے تعلق سے کسی قسم کی کارروائی کرنے میں اپنی بے بسی کا اظہار کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر گنگو بائی مانکر نے کہا کہ ٹھیکیدار کمپنی آئی آر بی ہمارے قابو میں نہیں ہے اور نیشنل ہائی وے اتھاریٹی آف انڈیا کی طرف سے ہمیں تعاون نہیں مل رہا ہے ۔
View more
Sun, 24 Sep 2023 13:21:05
نیشنل ہائے وے 66 کی توسیع کے دوران تعمیر کردہ سرنگ کو عوام کے لئے محفوظ نہ ہونے کی بات کہتے ہوئے ضلع انتظامیہ نے جو بند کرنے کے احکامات دئے تھے اس سلسلے میں نیا سیاسی کھیل شروع ہوگیا ہے اور ایم ایل سی گنپتی اُلویکر نے دھمکی دی ہے کہ ضلع انتظامیہ نے اگر 29 ستمبر تک اس سرنگ کو آمد و رفت کے لئے نہیں کھولا تو پھر عوامی سطح پر احتجاج کرتے ہوئے سرنگ کو کھول دیا جائے گا اور اس دوران اگر کوئی نا خوشگوار ب
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy