Mon, 25 Sep 2023 12:15:43
سابق ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) کے سربراہ اور بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف درج مبینہ جنسی ہراسانی کے مقدمے میں عدالت نے ملزم کو ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ دیا، جبکہ دہلی پولیس نے کہا ہے کہ ملزم نے خواتین پہلوانوں کو جنسی طور پر ہراساں کیا ہے اور ایسا کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑا۔
View more
Mon, 25 Sep 2023 12:11:24
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ جی-20 کے کامیاب انعقاد سے دنیا بھر میں ہندوستان کے تئیں دلچسپی بڑھی ہے اور سیاحت کے فروغ سے روزگار کے مواقعوں میں اضافہ ہوتا ہے۔
View more
Mon, 25 Sep 2023 10:54:03
بیرون ِملک سرگرم خالصتان حامی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں شدت پیدا کرتے ہوئے حکومت نے جانچ ایجنسیوں کو ہندوستان میں ان کی املاک کی شناخت کرنے کی ہدایت دی ہے۔اس کے ساتھ ہی ایسے عناصر کے ’اووَسیز سٹیزن آف انڈیا‘ (بیرونِ ملک ہندوستانی شہری) جسے عرف عام میں ’او آئی سی ‘اسٹیٹس کہا جاتا ہے، کو بھی ختم کرنے کی بھی تیاری کی جارہی ہے۔
View more
Mon, 25 Sep 2023 10:41:43
شریاس ایّر اور شھبمن گل کی سنچریوں اور آخری اوورس میں سوریہ کمار یادو کی طوفانی نصف سنچری کی بدولت ہندوستان نے۳؍ ون ڈے میچوں کے دوسرے میچ میں ۵؍ وکٹوں کے نقصان پر۳۹۹؍ رن بنائے۔ آسٹریلیا کی بلےبازی کے دوران بارش نے رخنہ ڈالا جس کے بعد ڈکورتھ اینڈ لوئیس ضابطہ کے تحت اوور کم کئے گئے اور ہدف پر بھی نظر ثانی کی گئی۔ آسٹریلیا کو ۳۳؍اوور میں ۳۱۷؍رن کا ہدف دیا گیا لیکن آسٹریلیا ٹیم نے ۲۸ء۲؍اوور میں ۲
View more
Mon, 25 Sep 2023 10:30:56
کانگریس کے سابق صد راہل گاندھی نے2024کے پارلیمانی الیکشن کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کو جن کلیدی مسائل کا سامنا ہے ان میں مالی نا برابری، دولت کا چند مخصوص ہاتھوں میں ارتکاز،نچلی ذاتوں کے ساتھ نامناسب برتاؤ، بے روزگاری اور مہنگائی اہم ہیں ۔ ان کے مطابق’’چونکہ بی جےپی ان کا سامنا نہیں کرسکتی اس لئےکبھی بدھوڑی سے بیان دلا دیا جاتا ہے تو کبھی ون نیشن ون الیکشن کا شوشہ چھوڑا ج
View more
Mon, 25 Sep 2023 10:09:58
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارمیا نے وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ وہ خواتین کے ریزرویشن بل کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرکے خواتین کو ’دھوکہ‘‘ دے رہے ہیں۔
View more
Mon, 25 Sep 2023 09:52:38
کرناٹک سے کاویری کا پانی تمل ناڈو کو فراہم کرنے سپریم کور ٹ کی ہدایت پر برہم کنڑا نواز تنظیموں کی جانب سے منگل کے روز بنگلورو بند کا اعلان کیا گیا ہے- اس کے ساتھ اسی موضوع پر کرناٹک بند منانے کے اعلان کی بھی تیاری ہو رہی ہے- بنگلورو، میسور اور منڈیا سمیت ریاست کے مختلف مقامات پر احتجاجات کا سلسلہ جاری ہے-
View more
Sun, 24 Sep 2023 22:48:53
اُترکنڑا کی ڈپٹی کمشنرگنگوبائی مانکر کے اس بیان پر کہ نیشنل ہائی وے فورلین تعمیرکرنے والی ٹھیکیدارکمپنی آئی آربی اورنیشنل ہائی وے اتھاریٹی ہمارے قابو میں نہیں ہے اور وہ ہماری ہدایت کے باوجود رپورٹ جمع نہیں کرارہے ہیں۔اُترکنڑا ڈسٹرکٹ انچارج منسٹر منکال وئیدیا نے واضح کیا کہ یہ سچ ہے کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی اورآئی آربی مرکزی حکومت کی ایماء پر کام کرتی ہے،
View more
Sun, 24 Sep 2023 21:45:53
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے خواتین ریزرویشن بل کو فوری طور پر نافذ کرنے کے اپنے مطالبہ کا اعادہ کیا۔ گزشتہ روز راجستھان میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا کہ حکومت مردم شماری اور حدبندی کا بہانہ بنا رہی ہے جبکہ حقیقتاً خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن فور طور پر بھی فراہم کیا جا سکتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy