Mon, 02 Oct 2023 11:37:45
سماج وادی پارٹی(ایس پی) کے قومی صدر و سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے اتوار کو کہا کہ سال 2024 کا لوک سبھا الیکشن ملک کیلئے انقلابی ہوگا- مرکز میں انڈیا اتحاد کی حکومت بنے گی تو ملک بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر اور ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کے اصولوں اور ان کے بتائے گئے راستوں پر چلے گا- لیکن اگر پیچھے رہ گئے تو بی جے پی آئین تبدیل کرکے نہ جانے کس راستے پر لے جائے گی-
View more
Mon, 02 Oct 2023 11:34:35
تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے صدر ایم کے اسٹالن نے اتوار کو پارٹی کارکنوں سے 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں تمام 40 سیٹوں، جن میں تمل ناڈو کی 39 سیٹیں اور مرکز کے زیر انتظام علاقے پڈوچیری کی ایک سیٹ شامل ہے، فتح کیلئے کام کرنے کی اپیل کی-
View more
Mon, 02 Oct 2023 11:12:13
کشمیر سے منی پور تک خوف و ہراس کے ماحول پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جمعیۃ علمائے ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے کہا کہ ملک اس وقت خوف و دہشت کے ماحول میں جی رہا ہے اور اس ماحول کو ختم نہ کیا گیا تو ملک کیلئے بہت نقصان دہ ثابت ہوگا۔ یہ بات انہوں نے جمعیۃ علماء راجستھان کے اجلاس عام میں جاری ایک پیغام میں کہی-انہوں نے کہاکہ ہمارے بزرگوں نے ایسے ہندوستان کاخواب نہیں دیکھا تھا جس میں نفرت، خوف
View more
Mon, 02 Oct 2023 10:58:18
شیموگہ کے شانتی نگر میں آنے والے راگی گڈا علاقہ میں اتوار کی شام میلاد النبی ؐ کے جلوس پر پتھراؤ کی وجہ سے کشیدگی پھیل گئی -اس تشدد اوراسے روکنے کیلئے کئے گئے پولیس لاٹھی چارج میں 3 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں -10 افراد کو پولیس نے حراست میں لیا ہے- احتیاطی طور پر علاقے میں امتناعی احکامات نافذ کر دئیے گئے-
View more
Mon, 02 Oct 2023 00:57:18
بھٹکل کے پرانے محلوں میں ڈینگی بخارکے بڑھتےمعاملات پرگہری تشویش کا اظہارکرتے ہوئے قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم نے اس پر فوری طورپرقابو پانے کے لئے عوام الناس کے لئے ضروری ہدایات جاری کیں ہیں، جبکہ اس تعلق سے پیر کو میڈیکل آفسرس، سرکاری ڈاکٹرس، پرائیویٹ ڈاکٹرس، میونسپل چیف افیسر، ہیلتھ آفسرس اور دیگرسرکاری اہلکاروں کے ساتھ میٹنگ کا بھی انعقاد کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 01 Oct 2023 22:51:22
دکشن کنڑا اور اڈپی ضلع میں آج مانسون کی بھاری بارش ہوئی اور تیز ہوائیں چلنے لگیں جس کے ساتھ ہی محکمہ موسمیات نے ایلّو الرٹ جاری کیا ۔
View more
Sun, 01 Oct 2023 20:53:15
کرناٹک ہائی کورٹ کے جسٹس اور اترا کنڑ ڈسٹرکٹ کے ایڈمنسٹریٹو جج کے ۔ نٹراجن نے اتوار کی صبح بھٹکل کورٹ کمپلیکس کا دورہ کیا اور اس کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر بھٹکل بار اسوسی ا یشن کی طرف سے ان کا خیر مقدم کیا گیا اور ان کی تہنیت کی گئی۔
View more
Sun, 01 Oct 2023 19:56:24
پڑوسی تعلقہ ہوناور کے منکی قصبہ کی مرکزی جماعت المسلمین کے لئے نئے عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا جس میں جناب قاضی محمد ارشاد صاحب پھر ایک بارصدرکے باوقار عہدہ پر منتخب ہوگئے جبکہ جناب حسن باپو حسن باپا کا جنرل سکریٹری کے عہدہ پر انتخاب عمل میں آیا۔ ساوڑا ابومحمد صاحب نائب صدر، مولانا مذکر احمد کٹنگڑی ندوی نائب سکریٹری، ثوبان خواجہ بیدرکٹے محاسب اور جناب اشتیاق ابوحُسینا متولی کے طور پر متنخب
View more
Sun, 01 Oct 2023 13:58:49
ریاست کے حقیقت پسند دانشوروں اور مصنفین کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے کے الزام میں بینگلورو سی سی بی پولیس نے داونگیرے میں ہندو جاگرن ویدیکے کے کنوینر شیواجی راو جادھو کو 29 ستمبر کی آدھی رات کے وقت گرفتار کر لیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy