ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    ہوناور تعلقہ کے ہلدی پور میں ٹھیکیدار کمپنی آئی آر بی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    ہوناور تعلقہ کے ہلدی پور میں ٹھیکیدار کمپنی آئی آر بی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    Thu, 05 Oct 2023 13:10:12 
    ہوناور تعلقہ کے ہلدی پور گرام کے عوامی منتخب نمائندوں اور مقامی افراد نے نیشنل ہائی وے 66 توسیعی منصوبے کی ٹھیکیدار کمپنی آئی آر بی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا جس کے بعد کمپنی نے مظاہرین کو 15 دن کے اندر نامکمل کام پورا کرنے کا تیقن دیا ۔
    منی پور تشدد: ریاستی انسانی حقوق کمیشن نے طلبہ کے احتجاج کے دوران پولیس کی زیادتی پر رپورٹ طلب کی

    منی پور تشدد: ریاستی انسانی حقوق کمیشن نے طلبہ کے احتجاج کے دوران پولیس کی زیادتی پر رپورٹ طلب کی

    Thu, 05 Oct 2023 12:43:56 
    منی پور میں احتجاج کے دوران طلبہ پر پولیس کی جانب سے طاقت کے استعمال کا ریاستی انسانی حقوق کمیشن نے نوٹس لیا ہے اور اس حوالہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ آئی اے این ایس کے مطابق، حال ہی میں طالب علموں کی ہلاکت کے خلاف طلبہ کے احتجاج کے دوران پیلٹ گن کے مبینہ استعمال پر پیدا ہونے والے تنازعہ کے درمیان منی پور ہیومن رائٹس کمیشن (ایم ایچ آر سی) نے امپھال کے مغربی ضلع کے پولیس سپرنٹنڈنٹ سے رپورٹ پیش کرنے کو
    سونے کی قیمت میں 5000 روپے تک کی گراوٹ

    سونے کی قیمت میں 5000 روپے تک کی گراوٹ

    Thu, 05 Oct 2023 12:35:05 
    گزشتہ چند دنوں سے سونے کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ دیکھنے میں آئی ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے باعث سونے کی قیمت دباؤ کا شکار ہے۔ اس گراوٹ کو دیکھتے ہوئے سوال یہ ہے کہ  کیا یہ سونے میں سرمایہ کاری کرنے کا یہ صحیح وقت ہے؟ دراصل تہواروں کا سیزن کچھ دنوں بعد شروع ہونے والا ہے۔ ہندوستان میں تہوار کے موسم میں سونے کی مانگ بڑھ جاتی ہے۔ ہندوستان میں خاص طور پر دیوالی اور دھنتیرس کے موقع پر سو
    اُجولا یوجنا کے تحت اب 600 روپے میں ملے گا گیس سلنڈر، مودی حکومت کا اعلان

    اُجولا یوجنا کے تحت اب 600 روپے میں ملے گا گیس سلنڈر، مودی حکومت کا اعلان

    Thu, 05 Oct 2023 12:29:07 
    مرکزی حکومت نے ’اُجولا یوجنا‘ کے تحت آنے والے مستفیدین کے لیے آج ایک بڑا اعلان کیا ہے۔ حکومت نے گیس سلنڈر کی سبسڈی میں اضافہ کرتے ہوئے 200 روپے کی جگہ 300 کر دیا ہے۔ یعنی اُجولا یوجنا کے تحت آنے والے لوگوں کو اب 600 روپے میں گیس سلنڈر دستیاب ہوگا۔
    دانش علی سے بدسلوکی: استحقاق کمیٹی کے سامنے 10 اکتوبر کو پیش ہوں گے رمیش بدھوڑی

    دانش علی سے بدسلوکی: استحقاق کمیٹی کے سامنے 10 اکتوبر کو پیش ہوں گے رمیش بدھوڑی

    Thu, 05 Oct 2023 12:24:05 
    لوک سبھا کی استحقاق کمیٹی نے پارلیمنٹ میں بی ایس پی کے رکن پارلیمنٹ دانش علی سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوڑی کی بدسلوکی کے معاملہ پر 10 اکتوبر کو پہلا اجلاس طلب کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق رمیش بدھوڑی کو اپنی قابل اعتراض زبان پر وضاحت دینے کے لیے طلب کیا گیا ہے۔
    آبکاری گھوٹالہ معاملے میں ای ڈی نے عآپ رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ کو کیا گرفتار

    آبکاری گھوٹالہ معاملے میں ای ڈی نے عآپ رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ کو کیا گرفتار

    Thu, 05 Oct 2023 12:20:39 
    دہلی آبکاری گھوٹالہ معاملے میں عآپ رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ کو ای ڈی نے گرفتار کر لیا ہے۔ آج صبح ای ڈی نے چھاپہ ماری بھی کی تھی جس کے بعد گرفتاری کی بڑی کارروائی سامنے آئی ہے۔ موصولہ خبروں کے مطابق دنیش اروڑا کے سرکاری گواہ بننے، ان کے ذریعہ دیے گئے بیان اور چارج شیٹ کی بنیاد پر ملے ثبوت کو پیش نظر رکھتے ہوئے سنجے سنگھ کی گرفتاری ہوئی ہے۔
    کانگریس حکومت عوام کی مدد کر رہی اور پی ایم مودی روزی-روٹی چھین رہے؛ ملکارجن کھرگے کا مرکز پر حملہ

    کانگریس حکومت عوام کی مدد کر رہی اور پی ایم مودی روزی-روٹی چھین رہے؛ ملکارجن کھرگے کا مرکز پر حملہ

    Thu, 05 Oct 2023 12:14:50 
    کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے آج وزیر اعظم نریندر مودی کو جھوٹوں کا سردار قرار دیا۔ بدھ کے روز چھتیس گڑھ کے رائے گڑھ میں منعقد ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کھرگے نے کہا کہ ’’پی ایم مودی ہمیشہ جھوٹ بولتے ہیں۔ کانگریس حکومت لوگوں کی مدد کر رہی ہے اور دوسری طرف وزیر اعظم مودی لوگوں کی روزی روٹی چھین رہے ہیں۔‘‘
    میوات تشدد: جمعیۃ علماء ہند کی قانونی ٹیم کی کوششوں سے اب تک 159 ضمانتیں منظور

    میوات تشدد: جمعیۃ علماء ہند کی قانونی ٹیم کی کوششوں سے اب تک 159 ضمانتیں منظور

    Thu, 05 Oct 2023 12:07:36 
    میوات میں پہلے دن سے فساد متاثرین کی مدد کرنے والی تنظیم جمعیۃ علماء ہند کی آئینی کوششوں سے اب تک 159 ضمانتیں منظور ہو چکی ہیں۔ جمعیۃ کے سامنے ریلیف و بازآبادکاری کے علاوہ ایک بڑا کام ان لوگوں کو بھی آزاد کرانا ہے، جن کو پولیس نے بلا کسی ثبوت گرفتار کیا ہے۔ میوات کے گاؤں کے رہنے والے لوگ جنھوں نے آج تک عدالت کی شکل تک نہیں دیکھی، ان کے خاندان کے لیے یہ ایک مشکل ترین مرحلہ ہے۔
    ایران میں پھر حجاب تنازعہ، پولیس کی پٹائی سے 16 سالہ لڑکی کوما میں!

    ایران میں پھر حجاب تنازعہ، پولیس کی پٹائی سے 16 سالہ لڑکی کوما میں!

    Thu, 05 Oct 2023 12:00:04 
    ایران میں ایک بار پھر حجاب تنازعہ شروع ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ تہران شہر میں میٹرو پر ایک بچی کے ساتھ پولیس کے ذریعہ پٹائی کیے جانے کا معاملہ سامنے آ رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹرو میں مبینہ طور پر حملہ کے بعد 16 سالہ ایک لڑکی کوما میں چلی گئی ہے۔