Sat, 07 Oct 2023 19:06:39
منی پور حکومت نے موبائل انٹرنیٹ خدمات پر پابندی میں 11 اکتوبر تک توسیع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حکام نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔
View more
Sat, 07 Oct 2023 19:03:09
تمل ناڈو کی سیاسی جماعتیں، بشمول حکمراں دراوڑ منیترا کزگم (ڈی ایم کے) کی اتحادی جماعتیں، سماجی انصاف کو یقینی بنانے کے لیے ریاست میں ذات پات کی بنیاد پر مردم شماری کا مطالبہ کر رہی ہیں۔
View more
Sat, 07 Oct 2023 18:58:27
سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز مغربی بنگال میں سرکاری یونیورسٹیوں کے نوتقرر عبوری وائس چانسلرز کے بھتہ پر روک لگا دی۔ اس فیصلے کے ساتھ ہی عدالت عظمیٰ نے مغربی بنگال کے گورنر سی وی آنند بوس سے کہا ہے کہ وہ وائس چانسلرز کی تقرری سے متعلق رخنہ کو حل کرنے کے لیے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے ساتھ کافی پیتے ہوئے تبادلہ خیال کریں۔ عدالت کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں اور لاکھوں طلبا کے مستقبل کے کیریر کے مفاد میں گ
View more
Sat, 07 Oct 2023 18:56:20
کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا اسمبلی انتخابات کے پیش نظر اگلے ہفتے مدھیہ پردیش کے دورے پر ہوں گے۔
View more
Sat, 07 Oct 2023 18:53:23
کانگریس نے ہفتہ کے روز ایک بار پھر بی جے پی کو نشانہ بناتے ہوئے الزام لگایا کہ وہ شفافیت کے نام پر جبری ڈیجیٹلائزیشن کر رہی ہے اور مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی ایکٹ (منریگا) کی طلب کی حوصلہ شکنی کے لیے اسے ایک آلے کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔
View more
Sat, 07 Oct 2023 18:48:12
بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی ایک قابل اعتراض تصویر شیئر کی ہے جس پر پارٹی میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ پارٹی لیڈران اور کارکنان کا کہنا ہے کہ بی جے پی راہل گاندھی کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ سے بوکھلائی ہوئی ہے اس لیے اس طرح کی حرکتوں پر اتر آئی ہے۔
View more
Sat, 07 Oct 2023 18:01:48
اتر پردیش کے فیروز آباد ضلع میں آج کل وائرل بخار اور ڈینگو کے علاوہ مختلف قسم کی بیماریوں کا پھیلاؤ دن بہ دن بڑھتا جا رہا ہے جس کے نتیجے میں ڈسٹرکٹ ہسپتال میں مریضوں کے داخلے کے لیے بستروں کی کمی ہے۔
View more
Sat, 07 Oct 2023 17:58:50
عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا ایم پی راگھو چڈھا کو ایک جھٹکا دیتے ہوئے، دہلی کی ایک عدالت نے فیصلہ سنایا ہے کہ الاٹمنٹ منسوخ ہونے کے بعد انہیں دیئے گئے سرکاری بنگلے پر قبضہ جاری رکھنے کا انہیں کوئی حق نہیں ہے۔ عدالت نے چڈھا کو دی گئی عبوری روک ختم کر دی ہے، جس کا مطلب ہے کہ راجیہ سبھا سکریٹریٹ انہیں کسی بھی وقت بنگلہ خالی کرنے کے لیے کہہ سکتا ہے۔
View more
Sat, 07 Oct 2023 17:54:46
چین کے ہانگزو میں ہفتہ کو خواتین کی کبڈی ٹیم نے سنسنی خیز فائنل میں چائنیز تائپے کو 26-25 سے شکست دے کر طلائی تمغہ جیت لیا۔ اسی کے ساتھ ہندوستان نے ایشین گیمز میں 100 تمغوں کا ہندسہ حاصل کر لیا۔ ہندوستان اب تک 25 طلائی، 35 نقرئی اور 40 کانسی کے تمغے جیتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy