Sat, 07 Oct 2023 11:40:05
بہار کے ذات پات کے سروے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کسی بھی طرح کا روک لگانے سے انکار کر دیا ہے- عدالت نے کہا ہے کہ اس معاملے کی تفصیلی سماعت کی ضرورت ہے- یہ بھی کہا گیا کہ ذات کے سروے کے تمام پہلوؤں پر غور کرنا ہوگا- 2 /اکتوبر کو کاسٹ سروے جاری ہونے کے بعد اگلے ہی دن 3 /اکتوبر کو درخواست گزار نے ذات کے اعداد و شمار جاری کرنے کے معاملے میں سپریم کورٹ سے مداخلت کی درخوا
View more
Sat, 07 Oct 2023 11:29:57
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے دیہی علاقوں میں بے روزگاری اور لوگوں کی معاشی حالت کو لے کر وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بنایا-
View more
Sat, 07 Oct 2023 11:14:39
کرناٹک بھر میں اے پی ایل اور بی پی ایل راشن کارڈس میں اگلے 9 دنوں تک راشن کارڈ میں ترمیم اور نئے نام بھرتی کرنے کی سہولت فراہم کی جارہی ہے، 13 /اکتوبر تک عوام کو یہ سہولت دی جائے گی۔
View more
Sat, 07 Oct 2023 01:16:39
بھٹکل مسلم اسوسی ایشن ریاض کے لئے جمعہ 6/اکتوبر کو دو سالہ میعاد کے لئے عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا جس میں بالاتفاق رائے پھرایک مرتبہ محمد عمار قاضیا صدرکے باوقارعہدہ کے لئےمنتخب ہوگئے جبکہ جنرل سکریٹری کے عہدہ پرارشاد احمد شیخ کا انتخاب عمل میں آیا۔
View more
Fri, 06 Oct 2023 20:38:22
شہر میں جعلی سرکاری دستاویزات بنا کر عوام کو فروخت کرنے کی اطلاعات ملنے پر سٹی کرائم برانچ پولیس نے "ہیلپ لائن مینگلور" نامی ایک ٹھکانے پر چھاپہ مارا جو کہ کنکناڈی - پمپ ویل روڈ پر وشواس کراون اپارٹمنٹ میں چل رہا تھا ۔
View more
Fri, 06 Oct 2023 16:51:36
ریلوے پولیس کے اہلکاروں نے اڈپی اسٹیشن پر نیتراوتی ایکسپریس ٹرین پر سفر کرنے والی خاتون مسافر کو لوٹنے والے چور کو واردات کے بعد چار گھنٹے کے اندر ہی دبوچ لیا اور اس کے قبضے سے 6.75 لاکھ روپے مالیت کے زیورات برآمد کیے ۔
View more
Thu, 05 Oct 2023 22:32:47
بنٹوال تعلقہ کے وٹلا کے قریب اوڈیور گاوں میں سنگ مرمر کی سلوں سے بھرا ہوا ٹرک بے قابو ہوکر نشیب پر اترتے ہوئے ایک عمارت سے جا ٹکرایا جس کے نتیجے میں ایک مزدور ہلاک ہوگیا جبکہ دیگر تین افراد زخمی ہوگئے ۔
View more
Thu, 05 Oct 2023 18:00:02
کمٹہ پولیس نے ایک شخص کے قتل کے الزام میں اُسی کی بیوی اور اُس کے عاشق سمیت چار لوگوں کو گرفتار کرلیا ہے اور قتل کا پورا معاملہ حل کرلیا ہے۔
View more
Thu, 05 Oct 2023 13:49:50
وزیر میڈیکل ایجوکیشن کرناٹک و نائب صدر کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی ڈاکٹر شرن پرکاش پاٹل نے گلبرگہ میں ایک صحافتی کانفرینس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ پارلیمانی انتخابات کے موقع پر کانگریس ریاست کرناٹک کے علاقہ حیدرآباد کرناٹک کے ساتھ ہوئی ناانصافیوں پر تتوجہ ہ مرکوز کروائیگی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy