Tue, 10 Oct 2023 11:41:58
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینی عوام اور حقوق پر غاصبانہ قبضہ اور ظلم و ستم کی مذمت کیے بغیر امن کی جانب پیش رفت ممکن نہیں ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی ایک ٹوئٹ میں کہا،"مجھے فلسطین اور اسرائیل میں بڑھتے ہوئے تشدد پر سخت تشویش ہے۔ مزید خونریزی او رانسانی جانوں کے ضیاع کو روکنے کے لیے زیادہ سے زیاد ہ تحمل کا مظاہرہ کیا جانا چاہئے۔"
View more
Mon, 09 Oct 2023 21:06:47
اسرائیل فلسطین کشیدگی ختم کرانے کے لئے منعقدہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا بند کمرہ ہنگامی اجلاس بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا، نہ باضابطہ قرارداد پیش ہو سکی اور نہ ہی مشترکہ اعلامیہ یا بیان جاری ہوا۔
View more
Mon, 09 Oct 2023 21:04:37
امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اتوار کو کہا کہ ان کا ملک حماس کے جنگجوؤں کے ساتھ لڑائی کرنے والے اسرائیل کی حمایت میں مشرقی بحیرہ روم کے علاقے میں جنگی جہاز اور لڑاکا طیارے بھیج رہا ہے۔
View more
Mon, 09 Oct 2023 21:00:56
فلسطین اور اسرائیل کے درمیان بڑھتے ہوئے تنازعے کی وجہ سے غزہ پٹی میں 1,23,000 سے زیادہ فلسطینی اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
View more
Mon, 09 Oct 2023 17:12:38
سپریم کورٹ نے پیر کے روز سبھی ریاستوں کے انفارمیشن کمیشنز سے عرضی گزاروں کو سماعت کے لیے ہائبرڈ متبادل مہیا کرانے کو لے کر جواب مانگا ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی صدارت والی بنچ نے ملک کی سبھی ریاستوں کے انفارمیشن کمیشنز کو ہدایت دی ہے کہ وہ عرضی گزاروں کے لیے شکایتوں کی ای-فائلنگ اور سماعت کی سہولت دیں۔
View more
Mon, 09 Oct 2023 17:08:17
دہلی میں آج نو تشکیل شدہ کانگریس ورکنگ کمیٹی کا دوسرا جلاس ہوا اور اس سے خطاب کرتے ہوئے اپنے صدارتی خطبے میں کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے جہاں راہل گاندھی کے ذریعہ اٹھائے گئے مدوں کی جم کر تعریف کی وہیں ملک کو درپیش مسائل پر بھی تفصیل سے گفتگو کی۔
View more
Mon, 09 Oct 2023 17:05:51
ملک میں گرمی کی شدت دھیرے دھیرے کم ہو رہی ہے اور موسم کا مزاج بدلتا ہوا محسوس ہو رہا ہے۔ سکم میں بادل پھٹنے کے بعد تیستا ندی میں اچانک آئے سیلاب کے بعد حالات بے قابو ہو گئے ہیں اور درجنوں اموات کی خبر بھی سامنے آ چکی ہیں۔ یہاں موسم میں سردی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ ملک کی راجدھانی دہلی کی بات کریں تو یہاں بھی دھیرے دھیرے لوگوں کو ٹھنڈ کا احساس ہو رہا ہے۔ یہاں درجہ حرارت میں گراوٹ دیکھنے کو ملی ہے۔
View more
Sun, 08 Oct 2023 20:11:52
بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کے زیراہتمام نومبر3 کومنعقدہ آوس بی سی ایل کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے اتوارکو کھلاڑیوں کی بولی لگائی گئی جس میں مرڈیشورکی الوفا ٹیم کے آل راونڈرحیات شیخ مہنگے ترین کھلاڑی ثابت ہوئے جنہیں مائی بُک ٹیم نے 180 پوائنٹس پرحاصل کرلیا۔
View more
Sun, 08 Oct 2023 18:41:16
بھٹکل تعلقہ مرڈیشور میں 13 سال قبل پیش آئی قتل کی ایک واردات میں جرم ثابت ہونے پر پرنسپال ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنس کورٹ کاروار نے دونوں ملزمین کو قید بامشقت کی سزا سنائی ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy