Fri, 20 Oct 2023 22:52:10
بھٹکل کمیونٹی جدہ کے لئے جمعہ کوعہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا جس میں جماعت کے تجربہ کار عہدیدارمحمد قمر سعدا صدرکے عہدہ پر منتخب ہوگئے جبکہ جنرل سکریٹری کے عہدہ پر فیضان شاہ بندری کا انتخاب عمل میں آیا۔ نائب صدر کے عہدہ پر الیاس صدیقہ، سکریٹری کے عہدہ پر تمیم رکن الدین، اکاونٹینٹ کے عہدہ پر اقبال گنگاولی اور فائنانس سکریٹری کے عہدہ پر نعمان علی اکبرا کا انتخاب عمل میں آیا۔
View more
Thu, 19 Oct 2023 20:08:46
معمولی کہا سنی پر ایک شخص نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی، واردات تعلقہ کے ہاڈولّی گرام پنچایت حدود کے ہاسرولّی میں جمعرات صبح منظر عام پر آئی۔
View more
Thu, 19 Oct 2023 18:43:28
ایک فاریسٹ آفیسر کو اپنی ذمہ داری انجام دینے سے روکنے اور اس کے ساتھ گالی گلوچ اور بد زبانی کرنے کے الزام میں ایم ایل اے ہریش پونجا پر پولیس نے کیس درج کر لیا ہے ۔
View more
Thu, 19 Oct 2023 18:35:10
شہر کے لیلا جنکشن کے پاس پیش آئے ایک المناک سڑک حادثے میں دس سالہ معصوم لڑکا اس وقت فوت جب ہوگیا جب ایک تیز رفتار پِک اَپ نے ٹکر ماری ۔
View more
Thu, 19 Oct 2023 18:15:28
ینگلور میں اب فٹ پاتھ پر پیدل چلنا بھی مشکل ہوگیا ہے ، کب کوئی کار سڑک پر سے گذرنے کے دوران اچانک فٹ پاتھ پر آجائے اور پیدل چلنے والوں کو روند کر آگے نکل جائے، پتہ ہی نہیں چلے گا۔ اس طرح کی ایک خوفناک واردات کارپوریشن سوئمنگ پول لیڈی ہل کے پاس منگل کو پیش آئی جب سڑک پر سے دوڑنے والی کار اچانک فٹ پاتھ پر چڑھ گئی اور فٹ پاتھ پر پیدل چلنے والی پانچ لڑکیوں کو روندتے ہوئے اُسی تیزی کے ساتھ فٹ
View more
Thu, 19 Oct 2023 18:04:52
ساحلی علاقوں میں برسات کی قلت کی وجہ سے پانی کی سطح جو کم ہوتی جا رہی ہے اس سے پورا ضلع اتر کنڑا پانی کے بحران سے دوچار ہو سکتا ہے ۔
View more
Thu, 19 Oct 2023 12:40:15
اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائی میں فلسطینیوں کی شہادت میں دن بہ دن اضافہ ہوتاجارہاہے،وہاں کے حالات انتہائی خراب ہوتے جارہے ہیں،اس دوران اسرائیل او راس کے حامی ممالک امریکہ،برطانیہ،فرانس اور جرمنی کے حکمراں مستقبل کو لے کر خوفزدہ ہیں۔
View more
Thu, 19 Oct 2023 12:31:01
سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان کو عدالت سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ بیٹے عبداللہ اعظم کے جعلی برتھ سرٹی فکیٹ کیس میں عدالت نے اعظم خان، ان کی اہلیہ تزئین فاطمہ اور بیٹے عبداللہ اعظم کو مجرم قرار دیتے ہوئے تینوں کو 7-7 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ یہ فیصلہ رامپور کی خصوصی ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے دیا ہے۔
View more
Thu, 19 Oct 2023 12:16:50
ہندوستان میں کھیلے جا رہے کرکٹ عالمی کپ 2023 کو لے کر پوری دنیا میں خمار دیکھنے کو مل رہا ہے۔ ہندوستان میں کرکٹ شیدائیوں کی ایک بڑی تعداد ہے، اس لیے کرکٹ کا خمار ہندوستانیوں میں کچھ زیادہ ہی ہے۔ مختلف آن لائن گیمنگ ایپ پر آن لائن سٹہ بازی بھی خوب ہو رہی ہے۔ مہاراشٹر میں پونے پولیس کے ایک سَب انسپکٹر سومناتھ جھینڈے بھی کرکٹ کے اس خمار میں ڈوبے دکھائی دے رہے ہیں، لیکن اس کا خمیازہ انھیں اپنی معطلی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy