Sat, 25 Nov 2023 12:32:21
ضلع اتر کنڑا کی ڈپٹی کمشنر گنگو بائی مانکر نے محکمہ جنگلات اور محکمہ ریوینیو کے افسران کو ہدایت دی کہ دونوں محکمہ جات کے افسران باہمی طور پر ان مسائل کو جلد از جلد حل کریں جو عوامی ترقیاتی منصوبوں کی راہ میں رکاوٹ یا پھر عوام کے لئے پریشانیوں کا سبب بنے ہیں ۔
View more
Fri, 24 Nov 2023 20:18:36
بولیرو پِک آپ وین اور آٹو رکشہ کے درمیان ہوئی ٹکر میں آٹو ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا جسےبھٹکل سرکاری اسپتال میں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد اُڈپی لے جایا گیا ہے۔ حادثہ جمعہ کی شام قریب چھ بجے نوائط کالونی نیشنل ہائی وے، سٹی لائٹ کراس پر پیش آیا۔
View more
Thu, 23 Nov 2023 21:16:39
اترا کنڑ ضلع میں ووٹر لسٹ کے جاری خصوصی مختصر نظر ثانی پروگرام میں ضلع انچارج سکریٹری اور ضلع کے ووٹر لسٹ کے مبصر رتیش کمار سنگھ نے ہدایت دی کہ انتخابی فہرست کی تیاری میں پوری ذمہ داری کا مظاہرہ کیا جائے۔ نظرثانی کے دوران کسی بھی طرح کی کوتاہی سے گریز کرتے ہوئے شفاف طریقے سے رول کریں۔
View more
Thu, 23 Nov 2023 18:39:26
بھٹکل کی سرحد سے لگے ضلع اُڈپی کے شیرور بخاری کالونی میں گھر کے باہر پارک کار کو اچانک آگ لگ جانے سے کار کے ساتھ ساتھ قریب میں پارک اسکوٹر کو بھی آگ نے جلاکر خاکستر کردیا، ساتھ ساتھ آگ تیزی کے ساتھ پھیلتی ہوئی گھر کے ایک حصے کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔واردات بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب قریب 1:20 کو پیش آئی۔
View more
Thu, 23 Nov 2023 18:26:39
اتر کنڑا کے انکولہ تعلقہ میں واقع وبھوتی فالس میں تیرتے وقت ڈوبنے والے سیاح کو لائف گارڈ کے ذریعے بچانے کا واقعہ سامنے آیا ہے ۔
View more
Thu, 23 Nov 2023 18:08:03
اُڈپی ضلع مسلم اوکوٹا کی جانب سے سنتے کٹّے کلیان پورا میں واقع ماونٹ روزری ملینیم ہال میں اڈپی نجار کے مقتولین کے لئے ایک تعزیتی اجلاس کا انعقاد عمل میں آیا
View more
Thu, 23 Nov 2023 17:51:20
انجمن ترقی اردو دکشن کنڑا و ضلع اڈپی کی جانب سے منگلورو کے ٹاون ہال میں 24 نومبر ، بروز جمعہ شام 6.30 بجے ایک دلچسپ اردو محفل مشاعرہ منعقد ہوگی جس میں ریاست اور بیرون ریاست سے اردو کے مشہور و نامور شعراء شرکت فرمائیں گے ۔
View more
Wed, 22 Nov 2023 15:08:09
نیجار میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کو بیک وقت قتل کرنے والے ملزم پروین چوگلے کے بارے میں پولیس تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس نے مقتولہ آئیناز کے گھر کا پتہ لگانے اور وہاں تک پہنچنے کے لئے سنیپ چاٹ ایپ کا استعمال کیا تھا
View more
Wed, 22 Nov 2023 14:56:02
کاسرگوڈ کے مارکیٹ روڈ پر پائپ لائن بچھانے کے لئے کھدائی کے دوران اچانک دیوار گرنے سے دو مزدور فوت ہوگئے جبکہ دیگر دو مزدور شدید زخمی ہوگئے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy