Sat, 24 Feb 2024 01:09:10
ملک کے بدلتے حالات پر ملت کی کیا ذمہ داری ہے، اس پر پُرزورخطاب کرتے ہوئے معروف اسلامک اسکالر اور نائب امیر جماعتِ اسلامی ہند جناب ایس امین الحسن نے کہا کہ ملک کے حالات بدلیں گے اورآثارسے لگ رہا ہے کہ اچانک کایا پلٹے گی، لیکن مسلمانوں کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریاں نبھاتے رہیں میدان میں اُترکر کام کرتے رہیں اگرہم کام نہیں کریں گے تو سمجھ لیں کہ صرف خواہشات سے دنیا کی تاریخ کبھی بدلتی نہ
View more
Fri, 23 Feb 2024 20:19:28
بنگلورو کے اساتذہ کے حلقہ سے پانچویں بار جیتنے والے پُٹنّا کی حلف برداری کے بعد خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا کہ سیکولر جنتا دل اب جے ڈی "ایس" نہیں بلکہ جے ڈی 'سی' بن گئی ہے ۔ وزیر اعلیٰ نے جے ڈی ایس کے بھوجے گوڑا سے پوچھا : "کیا آپ جانتے ہیں کہ کویمپو نے کیا کہا ہے؟"
View more
Fri, 23 Feb 2024 20:10:27
سداپور تعلقہ میں 'بندر بخار' کی وباء سے پریشان عوام کی تشویش میں مزید اضافہ اس وقت ہوا جب یہاں ایک 65 سالہ خاتون اس مرض کی وجہ سے موت کا شکار ہوگئی ۔
View more
Fri, 23 Feb 2024 19:58:50
تعلقہ کے بینگرے میں ملّاری گاوں میں پتھروں کی کھدائی کے لئے جاری سرگرمیوں سے پریشان عوام نے پہلے بینگرے پنچایت دفتر پہنچ کر وہاں افسران کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے احتجاجی مظاہرا کیا پھر پتھروں کی کان کنی کے مقام پر پہنچ کر وہاں لگائی گئی باڑھ ہٹاتے ہوئے اس علاقے میں ہو رہی پتھروں کی مسلسل کھدائی کے خلاف شدید غصہ کا اظہار کیا ۔
View more
Fri, 23 Feb 2024 19:46:59
شمالی کینرا میں کمٹہ کے قریب ہندوستانی سمندری حدود میں چین سے تعلق رکھنے والا ایک بحری جہاز موجود ہونے کا پتہ چلنے کے بعد ہندوستانی کوسٹ گارڈ کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا ہے ۔
View more
Thu, 22 Feb 2024 18:57:42
’’بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے اپنے کارکنوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ عام لوگوں کے درمیان جاتے ہوئے سادگی اپنائیں۔ مہنگی گھڑیوں اور کاروں کا استعمال نہ کریں۔ لیکن جے پی نڈا کا یہ مشورہ وزیر اعظم مودی پر لاگو نہیں ہوتا ہے۔ پی ایم مودی اپنے جیب میں جو قلم رکھتے ہیں اس کی قیمت 25 لاکھ روپے ہے۔ ان کا سوٹ 15 لاکھ روپے کا ہے۔ مودی کا سب ٹھاٹ باٹ امیروں کا ہے۔ گزشتہ 70 سالوں میں ملک کے کسی بھی وزیر اعظم
View more
Thu, 22 Feb 2024 18:53:41
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو ای ڈی کی جانب سے ساتواں سمن موصول ہوا ہے۔ ای ڈی نے جمعرات 22 بائیس فروری کو انہیں سمن ارسال کرتے ہوئے پیر کو پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا ہے۔ اس سے قبل اروند کیجریوال کو پیر 19 فروری 2024 کو ای ڈی کے سامنے پیش ہونا تھا لیکن وہ حاضر نہیں ہوئے۔ دہلی کے مبینہ شراب گھوٹالے میں منی لانڈرنگ کی تحقیقات کر رہی ای ڈی نے کیجریوال کو پوچھ گچھ کے لیے سمن جاری کیا تھا۔
View more
Thu, 22 Feb 2024 18:49:47
سی بی آئی نے جموں و کشمیر کے کیرو ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ سے متعلق بدعنوانی کے معاملے میں جمعرات کی صبح دہلی میں سابق گورنر ستیہ پال ملک کی رہائش گاہ اور دفتر کی تلاشی لی۔ نیوز پورٹل ’آج تک‘ کی رپورٹ کے مطابق مرکزی ایجنسی نے جموں و کشمیر میں 30 مقامات پر بھی چھاپے مارے۔
View more
Thu, 22 Feb 2024 18:46:42
کسان تحریک کے دوسرے مرحلے کے دوران اہم رہنما کے طور پر ابھرنے والے بھارتیہ کسان یونین لیڈر جگجیت سنگھ ڈلیوال کی طبیعت بدھ کی شام اچانک بگڑ گئی۔ انہیں پٹیالہ کے راجندرا اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں داخل کرایا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy