Sat, 02 Mar 2024 18:17:04
بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری کا ایک قصوروار پھر سے اپنی رِہائی کی امید میں سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ بلقیس بانو کے ساتھ عصمت دری اور ان کے رشتہ داروں کے قتل معاملے میں سزا پائے قصورواروں کی سزا میں چھوٹ دے کر رِہا کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ نے رواں سال جنوری ماہ میں رد کر دیا تھا۔ اس کے بعد سبھی 11 مجرموں نے جیل افسران کے سامنے خود سپردگی بھی کر دی تھی، لیکن اب خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ ان قصورواروں م
View more
Sat, 02 Mar 2024 18:13:34
گوتم گمبھیر کے سیاسی میدان کو خیرباد کہنے کے بعد ہزاری باغ سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ جینت سنہا نے بھی پارٹی سے درخواست کی ہے کہ انہیں انتخابی ذمہ داریوں سے آزاد کیا جائے۔ انہوں نے پارٹی سربراہ جے پی نڈا کو اس بارے میں مطلع کیا ہے اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا۔
View more
Sat, 02 Mar 2024 18:08:30
بھٹکل کی تاریخی 'سرابی' ندی سے گندگی نکالنے ، اس کی گہرائی بڑھانے اور غوثیہ اسٹریٹ کے سیویج پمپنگ اسٹیشن کو دوسری جگہ منتقل کرنے کے مطالبات کے ساتھ 'سرابی ندی ہوراٹا سمیتی ' نے احتجاجی ریلی نکالی جس میں بچوں سمیت سیکڑوں افراد نے ہاتھوں میں مختلف پلے کارڈس کے ساتھ حصہ لیا ۔
View more
Sat, 02 Mar 2024 17:51:24
پریم کورٹ نے معروف صحافی اور سماجی کارکن گوری لنکیش کے قتل کے ملزم موہن نائک کی ضمانت کو چیلنج کرنے والی کرناٹک حکومت کی عرضی پر جمعہ کو ملزمین کو نوٹس جاری کیا اور کہا کہ اس کیس کی آئندہ سماعت اپریل میں ہوگی۔ جسٹس وکرم ناتھ اور جسٹس ستیش چندر شرما کی بنچ نے 7 دسمبر 2023 کو موہن کو ضمانت دینے کے کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی ایک درخواست پر یہ حکم دیا۔ ملزم کو نوٹس جاری کرنے کے ساتھ
View more
Sat, 02 Mar 2024 17:45:28
بنگلورو کے رامیشورم کیفے میں دھماکہ ہوا ہے جس میں 9 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا ت کہ بنگلورو کے رامیشورم کیفے میں گیس سلنڈر کا نہیں بلکہ آئی ای ڈی دھماکہ ہوا ہے۔ ہمیں بس انتظار کرنا ہوگا۔
View more
Sat, 02 Mar 2024 17:21:02
مشرقی دہلی سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ گوتم گمبھیر نے سیاسی میدان چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ سے درخواست کی ہے کہ وہ اب صرف کرکٹ پر توجہ دینا چاہتے ہیں۔ خیال رہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی آج آئندہ لوک سبھا انتخابات کے لیے اپنی پہلی فہرست جاری کر سکتی ہے۔ توقع کی جا رہی ہے کہ اس بار کئی موجودہ ارکان پارلیمنٹ کا ٹکٹ کٹ سکتا ہے!
View more
Sat, 02 Mar 2024 12:45:36
غزہ میں بھوک سے نڈھال فلسطینی شہریوں کو امداد کے حصول کے دوران انتہائی بےدردی سے نشانہ بنانے اور ۱۱۲؍ افراد شہید نیز ۷۰۰؍ سے زائد کو زخمی کردینے کے معاملے میں تل ابیب کے خلاف پوری دنیا میں غصہ پھیل گیا ہے۔ اس کی اس درندگی پر فرانس جیسا اس کا اتحادی بھی چیخ اٹھا ہے جبکہ اقوام متحدہ نے آزادانہ جانچ کی ضرورت پر زور دیاہے۔
View more
Sat, 02 Mar 2024 12:40:03
نیوز چینل پر نفرت انگیز مواد نشر کرنے کے معاملے میں نیوزبراڈکاسٹرس اینڈ ڈیجیٹل اسٹینڈرڈ اسوسی ایشن(این بی ڈی ایس اے) ۳؍ بڑے نیوز چینلوں کے خلاف کارروائی کی ہے ۔ اسکے تحت ٹائمس ناؤ نوبھارت اور نیوز 18 انڈیا پر جرمانہ عائد کرتے ہوئے ’لوجہاد ‘ سے متعلقہ ایک شو کا ویڈیو ہٹانے کا حکم دیا ہے۔ جبکہ آج تک کو رام نومی پر ہونے والے تشدد پر مبنی سدھیر چودھری کے ایک شو کا ویڈیو سبھی پلیٹ فارم سے ہٹانے کا
View more
Sat, 02 Mar 2024 12:34:31
سپریم کورٹ نے گیان واپی جامع مسجد انتظامیہ کمیٹی کی درخواست پر سماعت کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے جسمیں الہ آباد ہائی کورٹ کے اس حکم کو چیلنج کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ ہندو فریقین کے وارانسی کی سول عدالت میں زیر التوا مقدمات پر عبادت گاہوں سے متعلق قانون، 1991 کے سبب سماعت بند نہیں کی جا سکتی۔ یہ مقدمہ 1991 میں ہندو فریق کی جانب سے دائر کیا گیا تھا، جس میں گیانواپی مسجد میں عبادت کا حق اور متناز
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy