Wed, 13 Mar 2024 10:56:43
ہریانہ میں بی جے پی کی نئی حکومت تشکیل پا گئی ہے۔ نئے وزیر اعلیٰ نائب سینی کے ساتھ ساتھ پانچ وزراء نے بھی حلف برداری کر لی۔ انھیں گورنر بنڈارو دتاترے نے عہدہ اور رازداری کا حلف دلایا۔ وزیر اعلیٰ عہدہ کا حلف لینے کے بعد نائب سینی نے سابق وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر کا پیر چھو کر ان کا آشیرواد لیا۔
View more
Tue, 12 Mar 2024 18:11:16
وزیر برائے ماہی گیری، بندرگاہ ، اندرونی نقل و حمل اور ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا نے ضلع اتر کنڑا میں چل رہے نیشنل ہائی وے توسیعی کام کو انتہائی غیر معیاری قرار دیتے ہوئے اپنی بے اطمینانی کا اظہار کیا ۔
View more
Tue, 12 Mar 2024 17:48:19
تعلقہ کے چیتاکول نیشنل ہائی وے پر ہوئے سڑک حادثہ میں بائک سوار کی جائے وقوع پر ہی موت واقع ہوگئی جب اس کی بائک مخالف سمت سے آنے والی مچھلیوں سے بھری لاری کی زد میں آگئی۔ حادثہ منگل دوپہر کو پیش آیا۔
View more
Tue, 12 Mar 2024 14:43:50
بھٹکل مین روڈ پر دوڑنے والی الیکٹرک اسکوٹر کو اچانک آگ لگ جانے سے اسکوٹر کی بیٹری سمیت تمام وائرنگ جل کر خاکستر ہوگئی، البتہ شک کی بنیاد پر احتیاطی اقدام کے طور پر اسکوٹرسوار نے اسکوٹر کو کنارے پارک کردیا، جس سے اسکوٹر سوار بال بال بچ گیا۔ ورنہ اُس کی جان کو بھی خطرہ ہوسکتا تھا۔
View more
Tue, 12 Mar 2024 13:44:06
ریاستی حکومت کو بی جے پی کے ذریعے غیرمستحکم کرنے کی کوشش کے خلاف ریاست کی راجدھانی شملہ میں کانگریس نے زبردست احتجاجی مارچ نکالا۔ اس مارچ میں ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ سکھوندر سنگھ سکھو، ان کی کابینہ کے وزرا اور ریاستی کانگریس کی صدر پرتبھا سنگھ بھی شامل ہوئیں۔
View more
Tue, 12 Mar 2024 13:38:25
این سی پی (شرد چندر پوار) کے صدر شرد پوار نے کہا ہے کہ بی جے پی کی قیادت والی حکومت اپوزیشن لیڈروں میں خوف پیدا کرنے کے لیے ای ڈی جیسی ایجنسیوں کا غلط استعمال کر رہی ہے۔ انہوں نے ای ڈی کو بی جے پی کی اتحادی قرار دیتے ہوئے یہ بھی کہا کہ ملک کی تاریخ میں تفتیشی ایجنسیوں کا اس قدر غلط استعمال کبھی نہیں ہوا۔
View more
Tue, 12 Mar 2024 13:32:32
مشہور بیادگی مرچوں کی قیمت میں اچانک بھاری گراوٹ آنے سے ناراض ہاویری کے کسانوں نے ہنگامہ مچایا جس کے دوران اے پی ایم سی مارکیٹ کے اندر گھس کر توڑ پھوڑ اور پتھراو کی وارداتیں انجام دی گئیں ۔
View more
Tue, 12 Mar 2024 13:29:35
گزشتہ اسمبلی انتخاب کے دوران کمٹہ سے جے ڈی ایس کی ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والے سورج نائک سونی کے بارے میں خبر گرم ہے کہ وہ اب جے ڈی ایس سے الگ ہو کر کانگریس میں شامل ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy