Mon, 25 Mar 2024 01:15:58
قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم کے سیاسی پینل نے آنے والے لوک سبھا انتخابات کو دیکھتے ہوئے 18 سال مکمل کرنے والے تمام لوگوں کے نام ووٹر لسٹ میں شامل کرنے اور ووٹر آئی ڈی کارڈ اپلائی کرنے کی زبردست مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے مورخہ 30 اور 31 مارچ (سنیچر اور اتوار) کو ایک ساتھ شہر کے چار مختلف علاقوں میں ووٹر آئی ڈی کا میگا کیمپ منعقد کیا جائے گا۔
View more
Sun, 24 Mar 2024 22:28:18
اپنے کچھ موجودہ ممبران پارلیمنٹ کو نئے چہروں کے ساتھ تبدیل کرنے کے اپنے تجربے کو جاری رکھتے ہوئے، بی جے پی نے سابق مرکزی وزیر اور اُتر کنڑ اکے ایم پی، اننت کمار ہیگڑے کو باہر کا راستہ دکھاتے ہوئے آنے والے لوک سبھا انتخابات میں ان کی جگہ اُترکنڑا حلقہ سے سابق اسمبلی اسپیکر وشویشور ہیگڈے کاگیری کو اُمیدوار بنانے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sun, 24 Mar 2024 21:52:21
"وجود ز ن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ"کے مصداق خواتین کے مختلف شعبوں میں انکی کامیابیوں کی عالمی یاددہانی کے طور پر 8 مارچ کو "عالمی یوم خواتین" منایا جاتا ہے۔ مولانا مختار احمد ندوی ٹیکنیکل کیمپس میں اپلائیڈ سائنس ڈپارٹمنٹ کے زیر اہتمام عالمی یوم خواتین کے موقع پر طالبات کیلئے خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کا آغاز شعبہ کمپیوٹر انجینئرنگ سال اول کی طالبہ علویہ شیخ نے تلاوت کلام پاک سے
View more
Sun, 24 Mar 2024 12:44:53
روس کے دارالحکومت ماسکو میں ایک کنسرٹ ہال پر جمعہ کو ہونے والے حملے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 143 ہوگئی ہے جبکہ 100 سے زائد افراد زخمی ہیں۔روس کی تحقیقاتی کمیٹی نے ہفتے کے روز یہ اطلاع دی۔ کمیٹی نے کہا کہ ایمرجنسی سروسز ماسکو اوبلاست میں کروکس سٹی ہال، دہشت گردانہ حملے کی جگہ سے ملبہ ہٹانے کا کام جاری رکھے ہوئے ہیں کیونکہ وہاں مزید لاشیں ملی ہیں۔ابتدائی معائنہ کے بعد کمیٹی نے بتایا کہ دہشت گر
View more
Sun, 24 Mar 2024 12:42:00
کیرالہ سرکار نے ایک غیر معمولی قدم اٹھاتے ہوئے ریاستی اسمبلی سے پاس کردہ 4 بلوں کو صدر جمہوریہ دورپدی مرمو کے ذریعہ منظوری نہ دیے جانے کے خلاف سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔ ریاستی سرکار نے صدر جمہوریہ کے ذریعہ بغیر کسی وجہ کے بلوں کو منظور نہ کرنے کو غیر آئینی قدم قرار دینے کی عدالت سے اپیل کی ہے۔
View more
Sun, 24 Mar 2024 12:10:19
ای ڈی کے ذریعے گرفتاری اور پی ایم ایل اے کورٹ کے ذریعے دیئے گئے ریمانڈ کے خلاف دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی درخواست پر دہلی ہائی کورٹ 27 مارچ کو سماعت کرے گی۔ کیجریوال کی قانونی ٹیم کی جانب سے اس معاملے پر فوری سماعت کا مطالبہ کیا گیا تھا، جسے عدالت نے نہیں مانا تھا۔
View more
Sun, 24 Mar 2024 11:59:07
ٹمکورو میں جلی ہوئی کار کے اندر بیلتنگڈی سے تعلق رکھنے والے تین افراد کی جو لاشیں ملی تھیں، اس معاملے میں پولیس کی تحقیقات سے اب یہ بات سامنے آئی ہے کہ خزانے میں ملا ہوا سونا سستے داموں پر خریدنے کے چکر میں ان تینوں نے پچاس لاکھ روپوں کے ساتھ اپنی بھی جانیں گنوائی تھیں ۔
View more
Sun, 24 Mar 2024 11:52:29
بھٹکل کے تعلقہ کے 16 گرام پنچایتوں میں سے ہاڈولی، کونار اور کوپّا کو چھوڑیں تو بقیہ تمام علاقوں میں لوگوں کو پینے کے پانی کی قلت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، جبکہ شہری علاقے سے ملی خبروں کے مطابق یہاں پانی کی سطح روز بروز کم ہوتی جا رہی ہے ۔
View more
Sun, 24 Mar 2024 11:33:36
الیکٹورل بانڈ گھوٹالے سے متعلق کانگریس پارٹی مودی حکومت پر لگاتار حملہ آور ہے۔ کانگریس کے محکمہ مواصلات انچارج جنرل سکریٹری جئے رام رمیش نے ہفتہ کے روز کچھ اعداد و شمار پیش کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کیا اور کہا کہ وزیر اعظم مودی نے الیکٹورل بانڈ سے بدعنوانی کا جواز پیدا کر دیا ہے۔ انھوں نے مطالبہ کیا کہ اس گھوٹالے کی جانچ ایس آئی ٹی تشکیل دے کر سپریم کورٹ کی دیکھ ریکھ میں کرائی ج
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy