Thu, 13 Oct 2016 15:59:48
عالمی سلامتی کونسل کے غیرمستقل رکن ملک نیوزی لینڈ نے بدھ کو ایک قرارداد کا مسودہ جمع کرایا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ حلب شہر میں فضائی حملے فوری طور پر بند کیے جائیں۔ سلامتی کونسل میں جمع کرائی گئی اس قرارداد میں کہا گیا ہے
View more
Thu, 13 Oct 2016 15:57:42
سارک میں بھارتی اثر و رسوخ کو کم کرنے کے لیے پاکستان جنوبی ایشیا میں ایک نئے معاشی اتحاد کی تشکیل کے امکانات پرغورکر رہا ہے۔
View more
Thu, 13 Oct 2016 15:54:59
امریکی بحریہ نے یمن میں ایران نواز حوثی باغیوں کی ریڈار تنصیبات پر ٹوما ہاک کروز میزائلوں سے حملے کیے ہیں۔جمعرات کی صبح ان حملوں میں بحیرہء احمر کے قریب حوثی باغیوں کی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔
View more
Thu, 13 Oct 2016 15:52:55
سعودی عرب نے ہمسایہ ملک یمن میں باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں کی گزشتہ 18ماہ سے جاری فضائی ناکہ بندی میں نرمی کا اعلان کیا ہے، تاکہ اختتام ہفتہ پر بمباری کا نشانہ بننے والے سینکڑوں زخمیوں کو وہاں سے نکالا جا سکے۔
View more
Thu, 13 Oct 2016 15:49:40
حقوقِ انسانی کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے الزام عائد کیا ہے کہ یمن میں فضائی کارروائیوں میں سرگرم سعودی قیادت میں عرب اتحادی فورسز جنگی جرائم کی مرتکب ہوئی ہیں۔
View more
Thu, 13 Oct 2016 15:47:56
امریکی فوج اور دیگر ذرائع کے مطابق شامی خانہ جنگی میں اب ایک نیا ہتھیار سامنے آیا ہے اور حزب اللہ اور اسلامک اسٹیٹ جیسے گروپ اب ہتھیاروں سے لیس جاسوس ڈرونز کو ایک دوسرے کے خلاف استعمال کر رہے ہیں۔
View more
Thu, 13 Oct 2016 15:44:25
آسٹریلیا میں جمعرات کے روز دو 16سالہ لڑکوں پر شدت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ سے متاثر ہو کر دہشت گردانہ حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں باقاعدہ فرد جرم عائد کر دی گئی۔ ان لڑکوں کے نام نہیں بتائے گئے،
View more
Thu, 13 Oct 2016 15:41:31
پاکستانی سپریم کورٹ نے توہین مذہب کے جرم میں سزا پانے والی مسیحی خاتون آسیہ بی بی کی جانب سے دائر کردہ اپیل پر اپنی سماعت جمعرات کے روز اس وقت مؤخر کر دی، جب بینچ میں شامل ایک جج نے سماعت میں شمولیت سے معذوری ظاہرکردی۔
View more
Thu, 13 Oct 2016 15:39:08
امریکی حکام نے کہا ہے کہ بوسٹن میں دو پولیس اہلکاروں پرفائرنگ کے والے ملزمان میں سے ایک کا سراغ لگا لیا گیا ہے۔ یہ پولیس اہلکار فائرنگ کے ایک واقعے میں زخمی ہوگئے تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy