Fri, 14 Oct 2016 17:02:32
صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت ترک کرنے والے ری پبلکنز کسی تعریف کے حقدار نہیں ہیں کیونکہ وہ ایک لمبے عرصے تک "خاموش کھڑے رہے اور اچانک ان کے دل بدل گئے۔
View more
Fri, 14 Oct 2016 16:58:10
آسٹریلیا میں رومن کیتھولک عقیدے کے ایک آرچ بشپ اپنے خلاف فوجداری عدالتی کارروائی رکوانے میں دوسری مرتبہ بھی ناکام ہو گئے ہیں۔
View more
Fri, 14 Oct 2016 16:55:14
شام کے شمالی شہر حلب میں برپا قیامت صغریٰ میں جہاں بشارالاسد کی فوج اور اس کے حامی ملیشیاؤں کا ہاتھ ہے وہیں اس جنگ اور خون خرابے میں روس کو بھی قصور وار قرار دیا جا رہا ہے
View more
Fri, 14 Oct 2016 16:44:00
خواتین بینک سے ملنے والے قرضہ سے بھر پور فائدہ اُٹھاتے ہوئے بینک سے لیا گیا قرضہ کو دوبارہ لوٹنا کی پوری کوشش کرے تاکہ ہر ایک کو بینک سے قرض مل سکیں پچھلے اکثر دنوں سے جڑواں کولار ۔چکبالاپور اضلاع کے غریب و مستحق لوگوں کے دہلیز تک مختلف سہولتیں پہنچایا جارہا ہے
View more
Fri, 14 Oct 2016 16:41:02
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے ریاست کرناٹکاکو دس سال پیچھے کردیا ہے کرناٹک میں آنے والے اسمبلی انتخابات میں سدرامیا گھر کو جائیں گیں اور ساتھ ہی کانگریس پارٹی کو بھی لے جائیں گیں یہ بات بی جے پی کے لیڈر این۔ارون بابو نے کہی۔
View more
Fri, 14 Oct 2016 16:36:24
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سائنس وثقافت یونیسکو نے ایک قرارداد پر رائے شماری کے بعد مسلمانوں کے قبلہ اول (مسجد اقصیٰ)اور دیوار گریہ پر یہودیوں کا مذہبی رسومات کی ادائی کے حق کا دعویٰ باطل قرار دیا ہے جس پر صہیونی حکومت کی جانب سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔
View more
Fri, 14 Oct 2016 16:32:36
عراق سے متصل ایران کے جنوب مغربی صوبہ کرمان شاہ کے شہر ثلاث بابا جانی میں حال ہی میں ایرانی فوج کی ایک کارروائی کے دوران 12کرد کارکنوں کی ہلاکت کے بعد تہران پر کردوں کے خلاف کارروائیوں میں مہلک اور عالمی سطح پر ممنوعہ کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کا الزام عاید کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 14 Oct 2016 16:29:26
برطانوی پارلیمان (دارالعوام)کی پہلی اسکاٹش مسلم خاتون رکن تسمینہ احمد شیخ نے کہا ہے کہ داعش اسلام کے نمائندہ نہیں ہیں اور درحقیقت اسلام ہی داعش کا تریاق ہو سکتا ہے۔انھوں نے یہ بات العربیہ انگلش سے خصوصی انٹرویو میں کہی ہے۔
View more
Fri, 14 Oct 2016 16:26:48
امریکا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے بحری جہازوں کو خطرہ برقرار رہا تو امریکا ان کے خلاف فوجی کارروائی سے گریز نہیں کرے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy