Thu, 13 Oct 2016 16:36:35
شام کے معاملے پر روس اور فرانس کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی کے بعد فرانسیسی حکومت نے وضاحت کی ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی کے باوجود پیرس ماسکو پر پابندیوں کے نفاذ کی حمایت نہیں کرے گا۔
View more
Thu, 13 Oct 2016 16:33:37
جرمن وزارت انصاف نے پولیس کی حراست میں موجود ایک مشتبہ شامی شدت پسند کی ہلاکت کی خبر کی تصدیق کی ہے۔دوسری جانب جرمن ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ شامی پناہ گزین جس پر جرمنی میں دہشت گردی کی سازش تیارکرنے کا الزام عاید کیا تھا
View more
Thu, 13 Oct 2016 16:31:30
امریکی وزارت دفاع’’پینٹاگون‘‘کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے یمن میں حوثیوں کے ریڈاروں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ یہ کارروائی امریکی بحریہ کے میزائل شکن جہاز پر ناکام حملے کے جواب میں کی گئی ہے۔
View more
Thu, 13 Oct 2016 16:28:17
سعودی عرب کی حکومت نے مردو خواتین شہریوں کے لیے غیرملکیوں سے شادی کیحوالے سے نیا ضابطہ اخلاق مقررکیاہے۔شرائط پرپورا اترنے والے افراد کی غیرملکی باشندوں شادی کے اہل ہوں گے۔
View more
Thu, 13 Oct 2016 16:25:52
سعودی عرب اور ترکی کے سربراہان کے درمیان ملاقات جمعرات کے روز ریاض میں ہو رہی ہے۔ ملاقات میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کے ساتھ خطے کے حالیہ امور کے ساتھ ساتھ دونوں ملکوں کے درمیان سیاسی ، سکیورٹی اور اقتصادی شعبوں میں تعاون کو مضبوط کرنے پر بات چیت کریں گے۔
View more
Thu, 13 Oct 2016 16:18:31
شام میں جاری خانہ جنگی اور قتل عام روکنے کے لیے عالمی قوتیں آئندہ ہفتے سوئٹزرلینڈ اور برطانیہ میں دو نئے اجلاس منعقد کرنے کی تیاری کررہی ہیں۔
View more
Thu, 13 Oct 2016 16:16:09
یمن کے حوث باغیوں نے چار دن میں سمندر میں موجود امریکی بحری جنگی جہاز یو ایس ایس میسن پر ایک اور ناکام راکٹ حملہ کیا ہے جس میں جہاز کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔
View more
Thu, 13 Oct 2016 15:59:48
عالمی سلامتی کونسل کے غیرمستقل رکن ملک نیوزی لینڈ نے بدھ کو ایک قرارداد کا مسودہ جمع کرایا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ حلب شہر میں فضائی حملے فوری طور پر بند کیے جائیں۔ سلامتی کونسل میں جمع کرائی گئی اس قرارداد میں کہا گیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy