Wed, 12 Oct 2016 16:41:29
امریکی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن کی جانب سے وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ٹرمپ کی مدد کے لیے کلنٹن کی صدارتی مہم سے متعلق ہزاروں ای میلز لیک کیں۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 16:39:47
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں حکام کے مطابق ایک مزار پر مسلح حملے میں شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والے کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 16:37:34
امریکا نے دھمکی دی ہے کہ بحیرہء احمر میں دو امریکی جنگی بحری جہازوں کو میزائل حملوں سے نشانہ بنانے کی کوشش کا جواب دیا جا سکتا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان جیف ڈیوس نے کہا کہ جوابی حملے کے حوالے سے غور کیا جا سکتا ہے۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 16:36:01
صدر اوباما نے امریکی ٹیلی ویژن سی این این کے لیے لکھے جانے والے ایک مضمون میں مریخ پر انسانی مشن کے لیے نجی کمپنیوں کی شراکت داری کے عزم کو دہراتے ہوئے کہا کہ ہم نے ایک واضح ہدف مقرر کیا ہے
View more
Wed, 12 Oct 2016 16:33:59
امریکہ میں صدر براک اوباما نے ریپبلکن پارٹی کی اعلیٰ قیادت سے کہا ہے کہ وہ باضابطہ طور پر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی انتخابی مہم کی حمایت سے پیچھے ہٹ جائیں۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 15:48:12
شام میں روس کی حمایت یافتہ فورسز کی حلب پرجارحانہ کارروائیوں اور عارضی جنگی بندی معاہدے کی ناکامی کے مضمرات ں ا صرف شام بلکہ روس اور امریکہ کے تعلقات پر بھی اثر انداز ہو رہے ہیں۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 15:46:03
امریکی ریاستوں فلوریڈا سے شمالی کیرولائنا تک کے ساحلی علاقے میں میتھیو کے باعث املاک کو نقصان پہنچا اور کاروبار زندگی متاثر ہوا۔امریکہ کی جنوب مشرقی حصے کے ساحلی علاقوں میں گزشتہ ہفتے آنے والا سمندری طوفان ’’میتھیو’’گو کہ نقصانات کا باعث تو بنا لیکن اس سے اتنی تباہی نہیں ہوئی جس کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 15:42:29
انتخابی مہم کو ترک کرنے پر، امریکی ری پبلیکن صدارتی امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ نے منگل کے روز پارٹی کے چوٹی کے اہل کاروں اور دیگر ری پبلیکنوں پر نکتہ چینی کی ہے،
View more
Wed, 12 Oct 2016 15:39:48
حکومتِ بنگلہ دیش کی جانب سے اصلاح پر آمادہ شدت پسندوں کو نقدی کی پیش کش کے بعد، حکام نے بتایا ہے کہ بدنام دہشت گرد گروپ سے تعلق رکھنے والے دو ارکان ہتھیار ڈال کر حکام کے سامنے پیش ہوگئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy