Thu, 17 Nov 2016 11:15:02
شہر کے مضافات میں ارماپور میں واقع آفیسرز کالونی میں نامعلوم افراد اسٹیٹ بینک کا اے ٹی ایم توڑ کر اس میں سے 9 لاکھ 50 ہزار روپے لوٹ لے گئے۔پولیس سیکو رٹی ایجنسی کے لوگوں سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔اس معاملے میں ابھی تک کسی کو گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 17 Nov 2016 11:12:37
تری پورہ کے وزیر اعلی مانک سرکار نے لوگوں کی سہولت کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی سے 500اور 1000روپے کے پرانے نوٹوں کو 30؍دسمبر تک بازار میں چلنے دینے کی درخواست کی ہے۔
View more
Thu, 17 Nov 2016 11:10:08
سابق مرکزی وزیر ارن شوری نے کہا ہے کہ ان کے نام سے کی جا رہی نوٹ بندی کی تنقید مکمل طورپر فرضی ہے اور وہ اس کے لیے ٹوئٹر کو قانونی نوٹس بھیجیں گے۔
View more
Thu, 17 Nov 2016 11:07:33
بڑے نوٹوں کے چلن کو بند کرنے کے معاملے پر اپوزیشن کی طرف سے حکومت کو گھیرنے کی کوشش کے درمیان مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے امید ظاہر کی کہ پارلیمنٹ میں مثبت ماحول میں تخلیقی بحث ہوگی
View more
Wed, 16 Nov 2016 18:14:04
آل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈکے اجلاس عام کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں۔اس سے قبل18نومبربروز جمعہ کو بورڈ کی عاملہ کی میٹنگ ہوگی جس میں ملک کے حالات کے پسِ منظرمیں مسلم پرسنل لاء اورمسلمانوں سے متعلق اہم امورپرتبادلہ خیال ہوگااورآگے کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔
View more
Wed, 16 Nov 2016 17:57:57
ملک کی راجدھانی دہلی اور دیگر ر یاستوں سے دہشت گردی کے الزمات اور ممنوع دہشت گرد تنظیم داعش سے روابط رکھنے کے معاملے میں گرفتار کئے گئے ملزمین کی ضمانت پر رہائی کو آج اس وقت شدید دھچکہ لگا جب دہلی ہائی کورٹ کی دو رکنی بینچ ۱۶؍ مسلم نوجوانوں کی ضمانت عرضداشت کو خارج کردیا ۔ یہ اطلاع آج یہاں ممبئی میں ملزمین کو قانونی امداد فراہم کرنے والی تنظیم جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی ) قانونی امداد کمیٹی ک
View more
Wed, 16 Nov 2016 16:36:50
آج کی صورت حال یہ ہے کہ بازار میں کچھ ہورہا ہے اور میڈیا کچھ اور دکھا رہا ہے، مظلوم کو ظالم، مقتول کو قاتل، محروم کو خوش بخت اور فقیر کو سرمایہ دار بنا کر پیش کرنا میڈیا کے لیے چٹکی کا کھیل ہوگیا ہے.
View more
Wed, 16 Nov 2016 16:20:21
یمنی وزیر خارجہ عبدالملک المخلافی نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی جانب سے اعلان کردہ جنگی کارروائیاں روکنے سے متعلق ڈیل کو مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ یمنی حکومت سے اس سلسلے میں کوئی مشورہ نہیں کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 16 Nov 2016 16:17:09
مغربی دنیا کی متعدد ویب سائٹوں نے امریکا کے آئندہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بنیادوں کو اسلامی ثابت کرنے کے حوالے سے دل چسپ کہانی نشر کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy