Thu, 17 Nov 2016 11:59:24
بنگلورو۔ منگلورو روڈ کے ہاسن شہر کے قلب میں واقع ایک کپڑے کی دکان کے اوٹ لیٹ میں آگ بھڑک اٹھی۔ یہ واقعہ دکان کے کھلنے کے چند منٹ بعد ہی تقریباً 10:30بجے دن پیش آیا۔
View more
Thu, 17 Nov 2016 11:56:18
انڈین میڈیکل اسوسی ایشن (آئی ایم ا ے ) نے میڈیکل کونسل آف انڈیا (ایم سی آئی ) کو منسوخ کرتے ہوئے مجوزہ نیشنل میڈیکل کمیشن (این ایم سی ) لانے مرکزی حکومت کے اقدام کی شدید مخالفت کی ہے ۔
View more
Thu, 17 Nov 2016 11:52:38
ریاست نے تماسک فاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے ساتھ معاہدہ کرتے ہوئے سنگاپور کی سب سے بڑی نگہداشت صحت خدمات سنگ ہیلتھ کے ساتھ اشتراک کیا ہے، تاکہ فرسٹ ریسپانس ایمرجنسی پروگرام (ایف آر ای پی) میں بہتری کے لئے 3سالہ تربیتی پروگرام شروع کیا جائے ۔
View more
Thu, 17 Nov 2016 11:49:59
ریاستی وزیرطبی تعلیم و کلبرگی کے انچارج وزیر شرن پرکاش پاٹل نے کہا ہے کہ شہریوں کو معلومات کی فراہمی کے ذریعہ جمہوریت کو مستحکم کرنے میں میڈیا کا عظیم رول ہے ۔
View more
Thu, 17 Nov 2016 11:46:44
منگلور اور بنگلور کے درمیان گیس پائپ لائن سے اخراج کے بعد ہاسن ضلع کے ہوسالے ہوساہلی علاقہ میں کشیدگی دیکھی گئی۔اس علاقہ میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی، کیونکہ منگلور کے ماہرین کی ٹیم یہاں پہنچی اور گذشتہ شام جس اخراج کا پتہ چلا اُس کو روکنے سے متعلق کاموں کو شروع کیا گیا ۔
View more
Thu, 17 Nov 2016 11:43:20
سی سی بی پولیس نے سرکردہ گیس کمپنیوں کے غیرقانونی طور پر اسٹاک کئے گئے 1524 ایل پی جی سلنڈر ریگولیٹرس جن کی مالیت 617600 روپے ہے کو ضبط کرلیا اور اس سلسلہ میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔
View more
Thu, 17 Nov 2016 11:41:02
کانگریس کے بزرگ لیڈر و سابق وزیر ایچ وشواناتھ نے الزام لگایا ہے کہ بی جے پی اور کانگریس سمیت تمام سیاسی جماعتوں نے کالے دھن کے ذریعہ انتخابات کا سامنا کیا۔
View more
Thu, 17 Nov 2016 11:38:44
سیل فون پر قابل اعتراض تصاویر دیکھنے کے الزامات کا سامنا کررہے ریاستی وزیر ابتدائی و ثانوی تعلیم تنویر سیٹھ کو برخاست کرنے کے بڑھتے مطالبات کے بعد اُن کے بعض حامیوں نے آج ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے باہر علامتی احتجاج کیا۔
View more
Thu, 17 Nov 2016 11:28:04
نقد رقم کے مسئلے سے لوگ اب بھی پریشان ہے اور صبح سے ہی اے ٹی ایم اور بینکوں کے باہر کبھی نہ ختم ہونے والی قطاریں لگ گئی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy