Thu, 17 Nov 2016 12:34:19
پاکستان میں موجود پاک ترک اسکول اور کالجوں میں کام کرنے والے ترک عملے کو تین دن میں پاکستان چھوڑنے کے فیصلے پر اسکول انتظامیہ کی طرف سے شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 17 Nov 2016 12:30:12
داعش کو مادی اعانت فراہم کرنے کی سازش ثابت ہونے پر، دو مزید صومالی نژاد امریکیوں کو قید کی سزا سنائی گئی ہے۔اکیس برس کے ہانند موسیٰ کا تعلق منیسوٹا سے ہے، جہاں بڑی تعداد میں صومالی برادری آباد ہے۔
View more
Thu, 17 Nov 2016 12:28:33
امریکا نے کہا ہے کہ افغانستان میں واشنگٹن کے فوجیوں اور جاسوسوں کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت کی طرف سے کوئی بھی کارروائی نہیں کی جا سکتی۔
View more
Thu, 17 Nov 2016 12:22:16
ترکی اور اسرائیل نے تل ابیب اور انقرہ کے لیے اپنے اپنے سفارت کاروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے بتایا کہ اسرائیل کے ساتھ مصالحت کے بعد کمال اؤزکم تل ابیب میں یہ فرائض انجام دیں گے۔
View more
Thu, 17 Nov 2016 12:20:13
انڈونیشی دارالحکومت جکارتہ کے گورنر کے خلاف توہین مذہب کے الزام میں باقاعدہ تحقیقات آج بدھ کے دن شروع کر دی گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق گورنر باسوکی پُرنما کو ملک نہ چھوڑنے کی ہدایات کر دی گئی ہیں۔
View more
Thu, 17 Nov 2016 12:17:46
نائیجیریا میں بھوک اور بیماریوں کے باعث ہزاروں بچے موت کا شکار ہو چکے ہیں اور ماہرین نے متنبہ کیا ہے کہ اگر فوری طور پر اقدام نہ کیے گئے تو ایک سال میں 75ہزار بچے جان کی بازی ہار سکتے ہیں۔
View more
Thu, 17 Nov 2016 12:12:45
آسٹریلیا کی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کے سربراہ روڈ مارش نے گزشتہ پانچ ٹیسٹ میں شکست کے بعد آج فوری طور پر عہدہ چھوڑتے ہوئے کہا کہ کچھ نئی سوچ کا وقت آ گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy