Tue, 15 Nov 2016 15:58:48
نوٹ بند ی کو لے کر مرکز کی نریندر مودی حکومت پر نشانہ سادھتے ہوئے کانگریس کے جنرل سکریٹری موہن پرکاش نے آج الزام لگایا کہ اس فیصلے سے بین الاقوامی سطح پر ہندوستانی کرنسی کی ساکھ کو نقصان پہنچا ہے۔
View more
Tue, 15 Nov 2016 15:54:24
صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی اور وزیر اعظم نریندر مودی نے گرو نانک جینتی کے موقع پر ملک کے باشندوں کو آج مبارکباد پیش کی۔
View more
Tue, 15 Nov 2016 15:52:42
اسرائیل کے صدر ریووین رولن دو طرفہ تعلقات کو مزید استحکام دینے کے مقصد سے اپنے چھ روزہ دورہ ہند پر آج ممبئی پہنچے۔رولن کاروباری افراد اور ماہرین تعلیم کے بڑے وفد کے ساتھ ممبئی ہوائی اڈے پہنچے، جہاں سے آج وہ دہلی روانہ ہوں گے۔
View more
Tue, 15 Nov 2016 15:50:39
صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی اور وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں آج ملک نے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو کو ان کے 127 ویں یوم پیدائش پرخراجِ عقیدت پیش کیا۔
View more
Tue, 15 Nov 2016 15:44:29
بڑے نوٹوں کے چلن کو بند کرنے کے اپنے فیصلے کو غریب حامی بتاتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج حزب اختلاف،خاص طور پر کانگریس کو نشانہ پر لیتے ہوئے کہا کہ بدعنوانوں کی راتوں کی نیند یں اڑ گئی ہیں اورغریب آدمی چین کی نیند سو رہاہے۔
View more
Tue, 15 Nov 2016 15:40:30
حکومت نے اب چلن سے باہر کئے جا چکے 1000اور 500روپے کے پرانے نوٹوں سے پٹرول پمپ، سرکاری خدمات کی بل کی ادائیگی ، ٹیکس اور محصولات کی ادائیگی کی مدت کو 24؍نومبر تک کے لیے بڑھا دیا ہے۔
View more
Tue, 15 Nov 2016 15:36:47
فلم ساز پرکاش جھا کا کہنا ہے کہ بلیک منی پر روک لگانے کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی کے500اور1000روپے کے نوٹوں کے چلن کو بند کرنے کے فیصلے سے ابھی بھلے ہی پریشانی ہو رہی ہو لیکن اس قدم کو ایک موقع دیا جانا چاہیے ۔
View more
Tue, 15 Nov 2016 15:34:12
ایودھیاتنازعہ کو حل کرنے کے لیے فیض آباد کے کمشنر کے سامنے ایک نئی تجویز پیش کی گئی ہے جس میں بابری مسجدکی گہ پرمندراورمسجد دونوں بنانے کی بات کہی گئی ہے۔
View more
Tue, 15 Nov 2016 04:52:24
مسلم پرسنل لاء بورڈ کا قانون قرآن پا ک اور احادیث شریفہ سے مستنبط ہیں،اس میں کسی بھی طرح کی کوئی بھی ترمیم کرنے کا کسی کو بھی حق نہیں ہے ۔اس لئے مسلم پرسنل لاء کے اپلیکشن ایکٹ میں ترمیم کی کسی بھی طرح کوشش نہ کی جائے اور اگر کی گئی تو مسلمان اسے کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کرے گا،اور اس کی حفاظت کے لئے اپنے جانوں کی بھی قربانی دینے سے گریز نہیں کریگا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy