Thu, 17 Nov 2016 16:00:59
عراق کے شمالی شہر موصل میں فوج، پولیس اور اتحادی فوج کی داعش کے خلاف جنگ میں پیش قدمی جاری ہے۔ دوسری جانب موصل سے عراقی فوج کے ایک گم نام مخبر کی طرف سے جو اطلاعات فراہم کی جا رہی ہیں ان میں بتایا گیا ہے کہ داعش تنظیم بدترین شکست خوردگی کا شکار دکھائی دیتی ہے۔
View more
Thu, 17 Nov 2016 15:58:51
عراق میں فرقہ وارانہ پاپولر موبیلائزیشن کے زیر انتظام ایک جماعت نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ اس نے موصل شہر کے مغرب میں تلعفر کے فضائی اڈے پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
View more
Thu, 17 Nov 2016 15:50:46
کنکا داس ہمارے ملک کے عظیم مصلح دانشور اور شاعر تھے جنہوں نے اپنی پوری زندگی انسانیت کی بقاء اور سماج میں تفرقوں کو مٹانے کے لئے وقف کردی تھی سماج میں پھیلی ہوئی ذات پات کی تفرقہ پازی کے وہ سخت خلاف تھے
View more
Thu, 17 Nov 2016 15:43:07
شیرڈی گھاٹ سے ہاسن ہوتے ہوئے منگلورو سے بنگلورو تک ٹینکروں کے بجائے پائپ لائن کے ذریعے ایل پی جی سپلائی کرنے کا منصوبہ ابھی محض دس دن پہلے شروع کیا گیا تھا، لیکن پہلے ہفتے میں ہی اس سے ایک ناگہانی اور پیچیدہ صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔
View more
Thu, 17 Nov 2016 13:01:10
تعلقہ کسبہ ہوبلی آنور گرام جنتادل(ایس)کے کارکنان میں اے ۔ایم۔ناگراج ،نارائن اپا ہر یش وینکٹ رونا روی ناگراجن پر بھاکر امر ناتھ اے۔این۔ہریش سونیل کرشنا سبار منی منی راجو وینکٹیش سمیت کئی احباب جنتادل(ایس)پارٹی کو الودع کہکر کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ۔
View more
Thu, 17 Nov 2016 13:00:08
تعلقہ میں پانی کی شدید قلت ہے انسان کے علاوہ جانوروں کو تک پانی نہیں مل رہا ہے حکومت کرناٹک کو چاہئے کہ تعلقہ کے ہر دیہات میں گؤشالہ قائم کرنے کے علاوہ صاف و شفاف پانی کے مراکز کو قائم کرے یہ مطالبہ رعیت سنگھا کے کارکنان نے کیا
View more
Thu, 17 Nov 2016 12:54:26
500 اور1000 روپے کے نوٹوں کا چلن بند کئے جانے کو لے کر وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف نازیبا تبصرہ اور کرنے کے الزام میں ایس پی کے راجیہ سبھا رکن امر سنگھ سمیت دو لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 17 Nov 2016 12:52:56
نوٹ بندی کی وجہ سے لوگوں کو ہورہی پریشانیاں کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں ۔ اب ملک کے مختلف علاقوں سے کئی اموات کی خبریں آچکی ہیں ۔
View more
Thu, 17 Nov 2016 12:48:54
اتر پردیش میں بلیا ضلع کے سہتوار علاقے میں شادی کی رسم کے لئے بینک سے رقم نہ ملنے سے پریشان ایک شخص کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہو گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy