Fri, 18 Nov 2016 13:43:02
نوٹ بند ی سے تاریخ رچے جانے کا دعوی کرتے ہوئے بی جے پی کی جموں و کشمیر اکائی نے آج کہا کہ ہندوستان تبدیلی کے دہانے پر ہے، کیونکہ ملک کو نئی آزادی مل رہی ہے۔
View more
Fri, 18 Nov 2016 13:39:00
مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے نوٹ بندی کو لے کر وزیر اعظم نریندر مودی پر تابڑ توڑ حملہ کیا۔دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے حکومت سے تین دن میں اپنے فیصلے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا جبکہ ترنمول سربراہ ممتا بنرجی نے کہا کہ ایسا بحران تو ایمرجنسی کے دوران بھی نظر نہیں آیاتھا
View more
Fri, 18 Nov 2016 13:35:43
وادی میں جاری بدامنی کی وجہ سے چار ماہ سے زیادہ وقت سے اپنی کلاس میں نہیں جا رہے طالب علموں کو بڑی راحت دیتے ہوئے جموں کشمیر حکومت نے آج کے طالب علموں کے اگلے درجے تک اجتماعی ترقیوں کا اعلان کیا ہے
View more
Fri, 18 Nov 2016 13:33:14
سری لنکا اقلیتی تمل کمیونٹی تمل بولنے والے مسلمانوں کی خواہشات کو اپنے ساتھ شامل کرنے اور نئی آئینی حکمت عملی کے تحت انہیں ملک کے شمالی حصے میں بسانے کے لیے تیار ہے۔
View more
Fri, 18 Nov 2016 13:30:05
ریزرو بینک نے آمدنی ٹیکس دہندگان سے دسمبر سہ ماہی کا اپنا انکم ٹیکس بقایہ ادا ئیگی پیشگی کرنے کا مشورہ دیا ہے،اس کے ساتھ ہی مرکزی بینک نے اس کے لئے 29بینکوں کو اختیار کیا ہے جہاں اس کو ادا کیا جا سکتا ہے۔
View more
Fri, 18 Nov 2016 13:27:46
انسداد بدعنوانی شاخ(اے سی بی) کے حکام نے کانڈلا پورٹ ٹرسٹ(کے پی ٹی) کے دو افسران اور ایک بچولئے کو ایک نجی کمپنی سے 2.9لاکھ روپے(حال ہی میں جاری شدہ 2000روپے کے نوٹوں میں)رشوت کے طور مبینہ طور پر قبول کرنے کے لئے گرفتار کیا ہے۔
View more
Fri, 18 Nov 2016 13:23:25
صدر پرنب مکھرجی نے عمان کے قومی دن پر عمان سلطنت کے سلطان اور وہاں کے لوگوں کو مبارک باد اور نیک خواہشات دی اور کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان صدیوں پرانے تعلقات ثقافتی، مذہبی اور اقتصادی میل جول پر مبنی ہیں جو لوگوں کے درمیان رابطہ اور گہرے باہمی احترام کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔
View more
Fri, 18 Nov 2016 13:21:01
مدھیہ پردیش میں شہڈول لوک سبھا(ایس ٹی)اور نیپانگر اسمبلی(ایس ٹی)سیٹوں پر آج شام کو انتخابی مہم ختم ہونے کے بعد 19نومبر کو پولنگ ہونے والی ہے۔
View more
Fri, 18 Nov 2016 12:59:57
سری نگر کے کچھ حصوں میں آج کچھ دکانیں کھلیں اور کچھ عوامی گاڑیاں بھی چلتی دکھائی دیں ۔اس درمیان نوٹ بند ی کی وجہ سے یہاں کے بینکوں میں بھی ملک کے دیگر مقامات کی طرح عوام کی زبردست بھیڑ دیکھی گئی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy