Fri, 18 Nov 2016 14:24:16
امریکی صدارتی انتخاب میں شکست کے بعد پہلی عوامی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے ہلیری کلنٹن نے ایک تقریر میں کہا ہے کہ ایک ہفتہ قبل ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے بعد وہ سخت مایوس ہو گئی تھیں۔
View more
Fri, 18 Nov 2016 14:21:36
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ فتح اللہ گولن کی تنظیم پاکستان کی سلامتی کے لیے بھی خطرہ ہے اور اس سے منسلک ادارے کے خلاف پاکستانی حکومت کے اقدامات دیگر ممالک کے لیے ایک مثال ہیں۔
View more
Fri, 18 Nov 2016 14:16:08
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا میں ری پبلیکن پارٹی کے حمایت یافتہ ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے کے بعد کچھ بھی ہوسکتا ہے۔
View more
Fri, 18 Nov 2016 14:11:52
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ریاست بھر کے کوآپریٹیو بینکوں کو پرانے اور ممنوعہ ہزار اور پانچ سو روپیوں کے نوٹوں کا تبادلہ کرنے اور بطور ڈپازٹ ان نوٹوں پر مشتمل رقومات کو وصول کرنے کی اجازت دی جائے۔
View more
Fri, 18 Nov 2016 14:08:25
خوردنی اناج رعایتی قیمتوں پر کھلے بازار میں حاصل کرنے کی سہولت راشن کارڈ ہولڈروں کو مہیا کرانے کیلئے ریاستی حکومت ڈیبٹ کارڈ کے طرز پر ایک اسمارٹ کارڈ فراہم کرنے کا منصوبہ بنارہی ہے۔
View more
Fri, 18 Nov 2016 14:04:55
برہت بنگلور مہانگر پالیکے کی طرف سے اثاثہ ٹیکس کی ادائیگی کیلئے پرانے اور ممنوعہ ہزار اور پانچ سو کے نوٹ منظور کرنے کے اعلان کے ساتھ ہی پچھلے تین دنوں کے اندر اثاثہ ٹیکس کے کھاتوں میں چار کروڑ روپیوں سے زیادہ کی رقم وصول ہوئی ہے۔
View more
Fri, 18 Nov 2016 14:00:20
اقتدار سنبھالتے ہی سو دن کے اندر سارا کالا دھن جو بیرون ممالک میں پڑا ہوا ہے ، ملک واپس لانے اور ہر شہری کے بینک کھاتوں میں پندرہ لاکھ روپے جمع کرنے کا اعلان کرنے والے وزیر اعظم نریندر مودی نے دور اندیشی سے عاری ہوکر ہزار اور پانچ سو کے نوٹوں پر پابندی عائد کردی اور عام لوگوں کو اپنے ہی پیسوں کیلئے سڑکوں پر بھکاریوں کی طرح قطاروں میں کھڑے رہنے پر مجبور کردیا ہے۔
View more
Fri, 18 Nov 2016 13:54:34
لاء اینڈ آرڈر کی خراب ہوتی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پنجاب کانگریس نے ریاست میں صدر راج نافذ کرنے اور غیر جانبدار انتظامیہ کے تحت ایک مرحلے میں اسمبلی انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more