Mon, 03 Apr 2017 11:22:56
وزیراعلیٰ سدارامیا نے پولیس اہلکاروں کو سخت تاکید کی کہ وہ بار بار تھانوں کی حدودمیں جوجرائم کے واقعات پیش آرہے ہیں انہیں کنٹرول کرتے ہوئے عوامی رابطہ اجلاس طلب کرکے شہریوں کے ساتھ بہتر تعلقات بنائے رکھیں۔
View more
Mon, 03 Apr 2017 11:13:24
محکمہ صحت وخاندانی بہبود کی پرنسپل سکریٹری شالنی رجنیش نے کہا کہ محکمہ کا مقصد کوئی بھی بچہ پلس پولیو خوراک کے بغیر نہ رہے۔ اس سلسلے میں دو مرحلوں میں پلس پولیس خوراک دینے کا منصوبہ بنایاگیاہے۔
View more
Mon, 03 Apr 2017 11:00:45
ام طور پر سڑک حادثہ ہونے پر زخمی کے لئے ایمبولینس جان بچانے کا ایک اہم ذریعہ بن جاتی ہے، لیکن کنداپور کے قریب ٹھوکٹے میں ایمبولینس ہی ایک شخص کی جان لینے کا سبب بن گئی۔
View more
Sun, 02 Apr 2017 20:42:55
بھلے ہی بی جے پی زیراقتدار والی زیادہ تر ریاستوں میں گائوکشی پر سخت ترین قانون منظور کیا گیا ہو اور گائے کے ذبح خانوں پر سنگھ پریوار کے کارکن حملے کرتے پھررہے ہوں، مگر کیرالہ میں بی جے پی کے ایک لوک سبھا امیدوارنے الیکشن میں جیت درج کرنے پر کیرالہ کے لوگوں کو اچھی کوالٹی کا گوشت دستیاب کروانے کا وعدہ کیا ہے. بی جے پی لیڈر نے لوگوں سے وعدہ کیا ہے کہ اگر وہ رکن پارلیمان منتخب ہو جاتے ہیں تو اپنے حل
View more
Sun, 02 Apr 2017 18:38:56
کوکّے سبرامینا سے بنگلورو کی طرف جانے والی کے ایس آر ٹی سی بس میں اس وقت آگ لگ گئی جب وہ شرڈی گھاٹ پر سفر کررہی تھی۔
ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق بس جب کوکّے سبرامنیا سے 20کیلو میٹر دور جاچکی تھی تو ڈرائیور کو پلاسٹک جلنے کی بوُ محسوس ہوئی۔ احتیاطی طور پر ڈرائیور نے بس روکتے ہوئے مسافروں کو فوراً بس سے اتر جانے کو کہا۔ چند ہی لمحوں میں انجن سے گہرا دھواں اٹھنے لگا اور بس میں آگ لگ گئی۔
View more
Sat, 01 Apr 2017 13:21:48
سعودی عربیہ کے تبوک میں ہوئے ایک المناک سڑک حادثے میں پتور کے ایک خاندان کے تین افراد ہلاک ہوگئے جس میں ایک دس ماہ کا بچہ بھی شامل ہے۔
View more
Sat, 01 Apr 2017 13:17:31
مُلکی کے قریب ایک خطرناک حادثہ پیش آیا جس میں منگلورو کی طرف جانے والی ایک تیز رفتار پرائیویٹ بس سڑک کنارے پارک کی ہوئی لاری سے ٹکراگئی اور اس کے نتیجے میں دو لوگوں کی موت کے ساتھ6مسافرشدید زخمی ہوگئے، جس میں ایک گیارہ سالہ بچہ بھی شامل ہے۔
View more
Sat, 01 Apr 2017 13:12:19
وراٹ کوہلی اگر کندھے کی چوٹ پر قابو پانے میں ناکام رہتے ہیں تو اے بی ڈی ویلیئرز انڈین پریمیئر لیگ 10 کے ابتدائی مرحلے میں رائل چیلنجرز بنگلور کی قیادت کر سکتے ہیں۔
View more
Sat, 01 Apr 2017 13:09:26
گجرات لائنز کے تیز گیند باز مناف پٹیل نے آج کہا کہ ہندوستانی وکٹوں پر بولنگ کا تجربہ کار آئی پی ایل کے 10 ویں سیشن میں اہم کردار نبھائے گا کیونکہ ملک کے بیشتر وکٹ بلے بازی کے موافق ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy