Fri, 26 May 2017 15:22:07
ضلع اُترکنڑا کے سداپور میں ایک ٹریکٹر اُلٹنے کے نتیجے میں دو لوگوں کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جن کی شناخت مہانتیّا شنبھئ ہیرے مٹھ (26) اور سومناتھ (29) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق الیکٹرک کھمبوں کو ٹریکٹر پر لاد کر لے جایا جارہا تھا جس کے دوران اچانک ٹریکٹر اُلٹ گیا، ٹریکٹر اُلٹتے ہی الیکٹرک کھمبے ان دونوں کے اوپر گرگئے، جس کے نیچے دب کر دونوں کی موت واقع ہوگئی۔
View more
Fri, 26 May 2017 15:18:23
کنداپور کے کوٹیشورا میں اسکول اور کالج کے قریب بار کھولنے کی عوام نے سخت مخالفت کی ہے اور اس ضمن میں پنچایت کی صدر جانکی بیلّوا کو میمورنڈم بھی دیا ہے۔
View more
Fri, 26 May 2017 15:11:07
کوناجے پولیس اسٹیشن کی حدود میں ایک دکاندار کو پانچ نامعلوم حملہ آوروں نے چاقو گھونپ کر قتل کرنے کی کوشش کی ہے جس کے بعد زخمی دکاندار کو علاج کے لئے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 26 May 2017 12:06:12
آننت واڑی نیشنل ہائی وے پر پیش آئے ایک بھیانک سڑک حادثے میں منی پال میں ایڈمٹ ایک اور خاتون کی موت واقع ہوگئی ہے جس کی شناخت رُکمنی شیٹ (65) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔اس طرح اس حادثے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر اب آٹھ ہوگئی ہے۔ حادثے میں بیس سے زائد لوگ شدید زخمی ہوئے ہیں جن میں مزید دو لوگوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔
View more
Thu, 25 May 2017 07:46:25
یہاں سے قریب 25 کلو میٹر منکی ۔آننت واڈی نیشنل ہائی وے 66 پر ہوئے ایک بھیانک سڑک حادثے میں بس اور ٹمپوڈرائیور سمیت سات افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ 25 سے زائد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو منی پال اور کنداپور لے جایا گیا ہے۔
View more
Wed, 24 May 2017 23:01:06
شہر کے سمپیگے ہلی پولیس تھانہ کی حدود میں ایک پولیس والے نے اقدام خود کشی کرنے کے ساتھ اپنی بیوی اور بچوں کو بھی زہر دے کر ماردیا۔ دفتر وزیر اعلیٰ میں کانسٹبل کی ڈیوٹی پر تعینات 35سالہ سبھاش چندرا نے خود زہر پی لیا اور اس سے پہلے اپنی بیوی مینا ، بچوں تین سالہ مانوی اور دیڑھ سالہ پرتھوی کو بھی زہر دے کر ماردیا۔
View more
Wed, 24 May 2017 22:57:34
ملک میں عدم رواداری اور ناانصافیوں کیلئے ذات پات کا نظام ہی ذمہ دار ہے۔جب تک معاشرہ سے ذات پات کی بنیاد کا امتیاز نہیں مٹایا جاتااس وقت تک سماجی انصاف کا حصول ممکن نہیں۔ یہ بات آج وزیراعلیٰ سدرامیا نے کہی۔ شہر کے امبیڈکر بھون میں محکمۂ سماجی بہبود کے زیر اہتمام ڈاکٹر امبیڈکر جینتی کی مناسبت سے منعقدہ بین الاقوامی سمینار کا افتتاح کرنے کے بعد خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ صرف قوانین کے ذریعہ معاشر
View more
Wed, 24 May 2017 22:55:50
سابق وزیر اعظم اور جنتادل(ایس) سربراہ ایچ ڈی دیوے گوڈانے ریاستی حکومت پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ وہ پرانے کیسوں کو دوبارہ اچھال کر اپنی حریف سیاسی جماعتوں کو غیر ضروری طور پر پریشان کرنے کی کوشش کررہی ہے
View more
Wed, 24 May 2017 22:48:37
کیرالہ کے اسکولوں میں ملیا لم زبان کو لازمی قرار دئے جانے کے خلاف کیرالہ اور کرناٹکا کے سرحدی شہر کاسرگوڈ میں کنڑیگاباشندوں نے زبردست احتجاجی دھرنا دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy