Sat, 27 May 2017 10:58:09
وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) حکومت کے تین سال مکمل ہونے کے موقع پرپورے اپوزیشن نے صدارتی انتخابات کے معاملے پریکجہتی دکھانے کی کوشش کی
View more
Sat, 27 May 2017 10:48:21
ریاستی جنتادل (ایس) صدر ایچ ڈی کمار سوامی نے کہا کہ آنے والے اسمبلی انتخابات کیلئے جنتادل (ایس) نے ریاست کے 224میں سے 188 امیدواروں کی فہرست تیار کرلی ہے۔ 15جون کے بعد پارٹی کے قومی سربراہ دیوے گوڈا کی منظوری کے بعد یہ فہرست جاری کردی جائے گی۔
View more
Sat, 27 May 2017 10:42:39
قومی بینکوں میں کسانوں نے جو قرضہ جات لئے ہیں ان کو معاف کرنے کیلئے مرکز کی مودی حکومت پر زور دینے کی مانگ کرتے ہوئے آج کانگریس سے وابستہ کسانوں نے ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا کی رہائش گاہ کے روبرو احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Sat, 27 May 2017 10:38:20
برہت بنگلور مہانگر پالیکے کو اثاثہ ٹیکس کی ادائیگی کیلئے چند برس قبل شروع کی گئی خود اندازہ لگائے اسکیم کے تحت شہر میں مختلف بڑی بڑی املاک کے مالکان نے بی بی ایم پی کو غلط اطلاعات فراہم کرکے ٹیکس چوری کرنے کی جو کوشش کی ہے اسے بے نقاب کرنے کیلئے آج سے برہت بنگلور مہانگر پالیکے کی ٹیکس اینڈ فائنانس کمیٹی نے ان املاک کا از نو سروے کرنا شروع کردیا۔
View more
Sat, 27 May 2017 10:35:01
اے آئی سی سی جنرل سکریٹری اور کرناٹک میں کانگریس امور کے انچارج کے سی وینو گوپال نے مرکزمیں مودی حکومت کے تین سال کی تکمیل پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ تین سال کے دوران اس حکومت نے ملک پر مصیبتوں کے پہاڑ توڑنے کے علاوہ کوئی اور کام نہیں کیا ہے۔
View more
Sat, 27 May 2017 10:32:23
مرکز میں مودی حکومت کی تین سال کی تکمیل کو وزیر اعلیٰ سدرامیا نے ناکامیوں کا پلندہ قرار دیتے ہوئے کہاکہ ملک کے عوام سے مودی نے جو بلند بانگ دعوے کئے تھے ان میں سے یہ حکومت ایک بھی پورا نہیں کرپائی۔
View more
Sat, 27 May 2017 10:28:15
رمضان المبارک کی شروعات سے عین قبل غیر قانونی تعمیرات کے انہدام کی آڑ میں بی ڈی اے نے شہر کے ناگوارا وارڈ میں آنے والے مسجد عمر بن خطاب کے عقب میں تقریباً ایک سو سے زائد دکانوں اور مکانات کو بغیر پیشگی اطلاع کے منہدم کردیا۔
View more
Sat, 27 May 2017 02:07:13
جب تک مسلمانوں کے جسم میں جان ہے ، کوئی شریعت مطہرہ میں تبدیلی کی جرأت نہیں کرسکتا ۔ مسلمان کسی جماعت کا حامی یا غلام نہیں بلکہ شریعت حامی اور حضور اکرمﷺ کے غلام ہیں ۔ یہ ان کے دین و ایمان اور جسم و جان کا معاملہ ہے ۔ اس خیال اظہار الحاج ڈاکٹر قمرالاسلام رکن کل ہند مسلم پرسنل لاء بورڈ (سابق وزیر کرناٹک ) نے25مئی کو شاداب فنکشن ہال گلبرگہ (کرناٹک )میں مسلم پرسنل لاء بورڈ کی جانب سے منعقدہ تحفظ شریع
View more
Sat, 27 May 2017 01:59:09
یہاں سے قریب کلاڈکا نامی مقام پر تین نامعلوم افراد نے ایک نوجوان پرچاقو سے حملہ کردیا، جس کے بعد پولیس نے حفاظتی بندوبست سخت کردیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy