Sun, 28 May 2017 10:53:15
آنے والے اسمبلی انتخابات کے بعد ریاست میں معلق اسمبلی کے قیام کے امکانات کو ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا نے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اسمبلی میں بی جے پی کو 150سیٹیں ملنا اتنا ہی طے ہے جتناطلوع وغروب آفتاب طے ہے۔
View more
Sat, 27 May 2017 17:52:47
جنگلوں اور پہاڑی علاقوں میں زمانۂ دراز سے بسنے والا ایک طبقہ جسے گونڈا کہا جاتا ہے ضلع شمالی کینر ا کے بھٹکل اور اطراف میں بڑی تعداد میں آباد ہے، اب یہ طبقہ ایک نئی سماجی مصیبت کا شکار ہوگیا ہے۔
View more
Sat, 27 May 2017 17:46:20
ذبیحہ کے لئے جانوروں کی فراہمی جانوروں کی مارکیٹ اور میلوں سے ہوا کرتی ہے۔ مختلف شہروں میں کسان ایسی مارکیٹوں اور جانوروں کے میلے میں اپنے جانورفروخت کرتے ہیں اور یہاں سے قصائی خانوں کی ضرورت پوری ہوتی ہے۔
View more
Sat, 27 May 2017 17:38:03
سروے ڈپارٹمنٹ کے ایک افسر ملّیش جی اس وقت اینٹی کرپشن بیوریو کے جال میں پھنس گیا جب وہ شریدھر ہیگڈے نامی ایک کسان نے رشوت لے رہا تھا۔
View more
Sat, 27 May 2017 17:22:42
جامعہ مرکز الثقافۃ السنیہ کے شعبہ ریلیف اینڈ چاری ٹیبل فاؤنڈیشن آف انڈیا کے اشتراکی تعاون سے ویناڈ کال پٹہ دارالفلاح کیمپس کی نئی بلڈنگ برائے فلاح گرین ویلی اسکول ، زھرۃ القرآن ، قرآن اسٹڈی سینٹر کا آج یہاں شاندار افتتاح متحدہ عرب امارت کے ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے سلطان حمد سھیل الخیلی نے کیا۔
View more
Sat, 27 May 2017 16:21:21
کمٹہ کے نیلی کیری کے ماستی کٹے سرکل کے قریب واقع شری مہاستی جویلری دکان میں چوری کی زبردست واردات پیش آئی ہے جس میں چوروں نے دکان کے پچھلے حصے سے دیوار کو سوراخ کرتے ہوئے دکان کے اندر گھس کر قریب ساڑے اٹھارہ لاکھ مالیت کے زیورات لے کر فرار ہوگئے ہیں۔ سمجھا جارہا ہے کہ جمعہ کی شب کو چوری کی یہ واردات پیش آئی ہے، جبکہ سنیچر کو واقعہ منظر عام پر آیا ہے۔
View more
Sat, 27 May 2017 16:08:33
ضلع اُترکنڑا کے سرسی میں پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ حادثہ پرائیویٹ بس اور ایمبولینس کے درمیان رات قریب 12:15 بجے پیش آیا۔
View more
Sat, 27 May 2017 13:49:27
حکومت نے ملک بھر میں مویشیوں کے بازاروں میں گائے اور بھینسوں کو ذبیحہ کیلئے فروخت پر امتناع کردیا ہے۔ اس اقدام سے کروڑوں غریب کسان مالی مصائب کا شکار ہوں گے اور ملک میں گوشت کی صنعت کو پہنچنے والی رسدات بری طرح متاثر ہوں گی۔
View more
Sat, 27 May 2017 12:31:59
دارالحکومت میں دہشت گردانہ حملوں کے خدشہ سے منسلک اطلاعات کے درمیان، دہلی پولیس نے حساس مقامات پر 10پی سی آر وین تعینات کرنے کا فیصلہ لیا ہے جن میں این ایس جی کی طرف سے تربیت یافتہ ڈرائیور اور کمانڈو ہوں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy