Sun, 21 May 2017 12:35:14
خطاب کا ہیٹ ٹرک مکمل کرنے کی کوشش میں مصروف ممبئی انڈینس کا سامنا انڈین پریمیئر لیگ کے دسویں فائنل میں کل رائزنگ پونے سپرجائنٹس سے ہوگا اور اس مہاراشٹر ڈربی میں ناظرین کو تفریح کی مکمل سوغات ملے گی۔
View more
Sun, 21 May 2017 12:07:00
آج تک کے اسٹنگ ’’آپریشن حریت‘‘ سے بے نقاب ہونے کے بعد علیحدگی پسند لیڈر سید علی شاہ گیلانی نے نعیم خان کو حریت سے معطل کر دیا ہے۔
View more
Sun, 21 May 2017 12:03:53
مسلم کمیونٹی اگرتین طلاق کے رواج کوتبدیل کرنے میں ناکام رہتی ہے تو حکومت قدم اٹھا سکتی ہے اور اس پرپابندی لگانے کے لئے قانون بنا سکتی ہے۔
View more
Sun, 21 May 2017 11:51:55
سہارنپور، سنبھل، متھرا اور اب علی گڑھ۔یوپی کی خراب صورتحال کو ہتھیار بنا کر اقتدار میں آئی بی جے پی حکومت اب خود بھی بڑھتے جرائم کو لے کر سوالوں کے گھیرے میں ہے۔
View more
Sun, 21 May 2017 11:33:36
گذشتہ16؍ سالوں سے زائدعرصہ سے سابرمتی ٹرین بم دھماکہ معاملہ میں جیل میں مقید علیگڑھ مسلم یونیوسٹی کے پی ایچ ڈی کے ایک نہایت ذہین طالب علم گلزار وانی کوآج بالآخر بارہ بنکی کی خصوصی عدالت نے ثبوتوں کی عدم موجودگی کے سبب دہشت گردی کے الزامات سے بری کردیا۔
View more
Sun, 21 May 2017 11:17:28
بس میں سفر کے دوران پمپ ویل سرکل کے پاس ایک ڈیڑھ سال کی بچی کے گلے سے سونے کی چین چراکر فرار ہونے والی خاتون کو کنکن ناڈی ٹاؤن پولیس نے منگلورو جنکشن ریلوے اسٹیشن کے قریب گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Sun, 21 May 2017 11:06:42
اڈپی ضلع کے کاپو کے قریب شیروا میں غیر قانونی طورپر ریت لے جانے والی لاریوں کو عوام کی جانب سے روکنے کامعاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Sun, 21 May 2017 10:57:17
ہوناور شہر میں گندے پانی کی نکاسی کے لئے انڈر گراونڈ ڈرینیج(یو جی ڈی) بنانے کے کام کو غیر معیاری انداز میں انجام دئے جانے کے خلاف عوام نے اعتراض جتاتے ہوئے احتجاج کیا تو افسران نے مجبور ہوکر ٹھیکے دار کو کام آگے بڑھانے سے روک دیا۔
View more
Sun, 21 May 2017 10:50:05
کچھ دنوں پہلے ایک خاتون تعلقہ پنچایت رکن کے گھر میں اس کے شوہر کی غیر موجود گی میں داخل ہوکر وقت گزاری کے الزام میں تعلقہ پنچایت صدر انّیا نائک کو عوام کے ہاتھوں دھلائی اور بے عزتی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ معاملہ پولیس اسٹیشن تک پہنچنے سے کانگریس پارٹی کو بھی بری طرح خجالت برداشت کرنی پڑی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy