Sat, 27 May 2017 12:04:41
وزیراعظم نریندر مودی نے آج آسام کے کامروپ ضلع کے چانگساری میں بننے والے آل انڈیا انسٹیٹیوٹ( ایمس)گوہاٹی کی بنیاد رکھی۔
View more
Sat, 27 May 2017 12:00:40
بہارکے وزیراعلیٰ نتیش کمار جمعہ کو اپوزیشن پارٹیوں کے درمیان یکجہتی ظاہر کرنے کے لئے لحاظ سے سونیا گاندھی کی لنچ پارٹی میں تونہیں پہنچ سکے لیکن اس کے ایک دن بعدہی ہفتہ کو وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ دوپہر کے کھانے کے لئے دہلی آ رہے ہیں۔
View more
Sat, 27 May 2017 11:55:25
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے آج کہاکہ آئندہ صدارتی انتخابات کے لئے اپوزیشن پارٹیاں اگرمتفقہ سے کسی امیدوار کے نام پرمتفق نہیں ہو سکتیں تو کسی مناسب امیدوار کے انتخاب میں مددکے لئے ایک’’ چھوٹی سی کمیٹی‘‘ بنائی جا سکتی ہے۔
View more
Sat, 27 May 2017 11:49:34
ڈاکٹر الحاج قمر السلام رکناسمبلی گلبرگہ و سابق وزیر کرناٹک نے ڈپٹی کمشنر اجول کمار گھوش، کمشنر سٹی کارپوریشن سنیل کمار اور ایس پی گلبرگہ ششی کمار کو رکومضان المبارک کے دوران شہریان گلبرگہ کوتمام تر سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Sat, 27 May 2017 11:46:20
بی جے پی صدرامت شاہ نے آج کہاکہ کرناٹک کے سابق وزیراعلیٰ بی ایس یدی یورپا ریاست میں اگلے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کے وزیراعلیٰ کے عہدے کے امیدوارہوں گے۔
View more
Sat, 27 May 2017 11:31:23
ریاست کے ساتھ پورے ملک کو شرمسار کرنے والے بلندشہرہائی وے گینگ ریپ معاملے میں اب نیاموڑ سامنے آیاہے،جس سے پولیس کی تحقیقات کی سمت بدل گئی ہے۔
View more
Sat, 27 May 2017 11:26:31
گزشتہ دنوں تیجپر ہوائی اڈے سے پرواز کے بعد لاپتہ ہوئے فضائیہ کے فائٹر پلین سکھوئی ۔30 کا پتہ لگ گیاہے۔ یہ فائٹرجیٹ گر کر تباہ ہوا تھا اور اس کا ملبہ چین کی سرحد کے قریب ملاہے۔
View more
Sat, 27 May 2017 11:23:00
کانگریس نائب صدر راہل گاندھی کے سہارنپور سفر کا معاملہ سنگین ہوتاجا رہاہے۔ سہارنپور انتظامیہ نے راہل گاندھی کوسہارنپورآنے کی اجازت نہیں دی تھی، لیکن جمعہ کو سہارنپور پہنچے کانگریس لیڈر پی ایل پنیا نے کہا کہ اگر انتظامیہ اجازت نہیں دیتا ہے تو بھی راہل سہارنپور جائیں گے۔
View more
Sat, 27 May 2017 11:18:39
ہریانہ کے جھجھر سے پولیس نے شناخت بدل کر رہ رہے ایک پاکستانی شہری کو گرفتار کیا ہے۔ حراست میں لیا گیا مشتبہ، جھجھر کے بہادرگڑھ علاقے میں ایک مندر میں رہ رہا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy