Mon, 08 May 2017 11:03:57
گزشتہ دنوں 2اور3مئی کو ہوئے سی ای ٹی امتحان میں چند سوالات مبہم اور غلط شائع ہونے سے آواز اٹھائی گئی۔ جس پر کرناٹکا اگزامنیشن اتھارٹی( کے ای اے) نے اس کا اعتراف کیاہے۔
View more
Mon, 08 May 2017 10:58:34
بنگلور میٹرو پالیٹن ٹرانسپورٹ کارپوریشن ( بی ایم ٹی سی) نے فیصلہ کیا ہے کہ بسوں میں لگے اشتہارات کو آئندہ سال منظوری نہیں دی جائے گی۔ اس سے بسوں میں سوار مسافروں کو پریشانی ہوتی ہے۔
View more
Mon, 08 May 2017 10:52:41
سابق ریاستی وزیر وحلقہ چامراج پیٹ کے رکن اسمبلی بی زیڈ ضمیر احمد خان نے آج واضح طورپر کہا کہ وہ آنے والے اسمبلی انتخابات میں کانگریس امیدوار کے طورپر اپنے حلقہ چامراج پیٹ سے انتخابات میں حصہ لیں گے۔
View more
Sun, 07 May 2017 18:52:42
پڑوسی علاقہ کلسا میں پیش آئے ایک سڑک حادثے میں بس اُلٹ کر سڑک کنارے واقعے پہاڑی سے ٹکراجانے کے نتیجے میں بس پر سوار تین افراد ہلاک ہوگئے جس میں ایک عورت بھی شامل ہے۔ حادثہ سنیچر کی شام کو اُس وقت پیش آیا جب پڑوسی ضلع چکمنگلور کے کلسا نامی مقام پربس کا بریک فیل ہوگیا
View more
Sun, 07 May 2017 14:44:51
یہاں گنجی مٹھ گاندھی نگر میں ایک کار تیز رفتاری کے ساتھ ایک بائک کو ٹکر مار کر فرار ہونے کے نتیجے میں بائک کی پچھلی سیٹ پر سوار چودہ سالہ لڑکے کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی، جس کی شناخت ضیان کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Sun, 07 May 2017 14:01:06
۳۰ اپریل کو بیلتھنگڈی میں دھرمستلاکے قریب ایک اجنبی شخص کی جلی ہوئی لاش جو بر آمد ہوئی تھی، پولیس نے اس معمہ کو حل کرتے ہوئے خبر دی ہے کہ مہلوک کی شناخت سریش(۲۷ سال) کی حیثیت سے کی گئی ہے جس کا قتل کرکے لاش کو نذر آتش کردیا گیا تھا۔سپرنٹنڈنٹ آف پولیس بھوشن گلاب راؤ بوراسے کی طرف سے دئے گئے بیان کے مطابق گرفتار شدہ افراد کے نام آدی شکتی مہامئے مندر کا پجاری لوکیش (۳۴سال)،پرکاش (۳۱سال) ، ناگراج (۳۹
View more
Sun, 07 May 2017 13:57:38
کیڈی یور امبل پاڈی نامی علاقے میں واقع ایک غیر رہائشی ہندوستانی(این آر آئی ) کے گھر میں ڈاکہ ڈالتے ہوئے پچاس لاکھ مالیت کی زیورات پر ہاتھ صاف کیے جانے کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔
View more
Sun, 07 May 2017 11:56:58
جموں وکشمیرکی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے اعتراف کیاہے کہ کشمیر کے حالات ٹھیک نہیں ہیں۔اس سے جموں کی صورتحال پربھی اثرپڑرہاہے۔انہوں نے نے مسئلہ کشمیر کو لے کربھی بڑا بیان دیاہے۔
View more
Sun, 07 May 2017 11:52:37
گجرات کے سابرکاٹھا ضلع میں بیل کے قتل کے الزام میں ایک قبائلی شخص نے پولیس حراست میں دم توڑدیاہے۔58سال کے کوڈر گمار کو گجرات کے گؤکشی کے نئے قانون کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy