Fri, 02 Jun 2017 16:12:13
آن لائن ٹریول کمپنی Make my tripکے بانی گائے پر ٹویٹ کرکے تنازعات میں آ گئے ہیں۔انہوں نے ٹوئٹر پر گؤکشی سے منسلک حکومت کی طرف سے لائے گئے نئے قانون کی مذمت کی تھی۔
View more
Fri, 02 Jun 2017 16:08:08
کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی میں ہردوئی سے اپنے شوہر کا علاج کرانے آئی ایک خاتون سے تین لڑکوں نے مبینہ طور پر اجتماعی عصمت دری کی۔پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ 42سال کی ہردوئی کی خاتون اپنے شوہر کا علاج کرانے میڈیکل کالج آئی تھی۔
View more
Fri, 02 Jun 2017 16:01:47
آپ حکومت کے سابق وزیر کپل مشرا نے گزشتہ دنوں ادویات اسکینڈل کا الزام لگایا تھا۔دہلی پولیس کی بدعنوانی مخالف برانچ (اے سی بی)نے اس معاملے کی جانچ شروع کر دی ہے۔
View more
Fri, 02 Jun 2017 15:59:01
عام آدمی پارٹی کے سابق وزیر کپل مشرا جمعرات کو راج گھاٹ پہنچے۔انہوں نے یہاں کہا کہ ہم عدم تشدد کا ساتھ لے کر چل رہے ہیں۔
View more
Fri, 02 Jun 2017 15:54:41
بین الاقوامی عدالت میں کلبھوش جادھوکی پھانسی کی سزا پر روک لگائے جانے کے کچھ دنوں بعد پاکستان نے جمعرات کو کہا کہ بھارتی شہری کو اس وقت تک پھانسی نہیں دی جائے گی، جب تک اس کی تمام رحم کی درخواستوں پرسماعت مکمل نہیں ہو جاتی۔
View more
Fri, 02 Jun 2017 15:52:30
دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین سے حوالہ کیس میں سی بی آئی نے جمعرات کوسخت پوچھ گچھ کی۔جانچ ایجنسی نے انہیں پوچھ گچھ کے لئے صبح 11بجے بلایا تھا، جس کے بعد سے ان سے دیر شام تک پوچھ گچھ کا دور چلتا رہا۔
View more
Fri, 02 Jun 2017 15:41:20
یو پی ایس سی سیول سرویس امتحان 2016 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ کرناٹک کے ضلع کولارکی کے آر نندنی نے ٹاپ کیا ہے۔ جبکہ انمول شیر سنگھ بیدی اور گوپال کرشن رونانکی بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے۔
View more
Fri, 02 Jun 2017 15:41:12
ضلع اُترکنڑا کے یلاپور میں آج جمعہ کی اولین ساعتوں میں ہوئے ایک سڑک حادثے میں تین افراد شدید زخمی ہوگئے جس میں ایک کا تعلق بھٹکل سے ہے۔ یلاپور پولس نے بتایا کہ ممبئی سے بھٹکل کی طرف روانہ کار صبح قریب چار بجے سڑک کنارے پارک کی ہوئی ایک لاری سے تیز رفتاری کے ساتھ ٹکراگئی، جس کے نتیجے میں کار پر سوار تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر یلاپور سرکاری اسپتال سے ابتدائی طبی امداد فراہم ک
View more
Fri, 02 Jun 2017 15:28:03
آل انڈیامسلم مجلس مشاورت کی نائب صدر عظمیٰ ناہید نے آج اپنے بیان میں کہا کہ بجنور میں ایک خاتون کے ساتھ جوواقعہ ہوا وہ انتہائی شرمناک ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy