Sun, 28 May 2017 12:01:00
صدارتی انتخابات کے لئے حزب اختلاف کی گروہ بندی کی کوششوں اور2019کے لئے مہاگٹھ بندھن کے قواعد کے درمیان بہارکے وزیراعلیٰ اورجے ڈی یوکے قومی صدرنتیش کمار نے آج وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی۔
View more
Sun, 28 May 2017 11:56:49
بی جے پی صدر امت شاہ نے ہفتہ کو کہا کہ ان کی پارٹی حکمران اتحاد کی جانب سے صدر کے عہدے کا امیدوار طے کرنے سے پہلے اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ بات چیت کرے گی۔
View more
Sun, 28 May 2017 11:51:16
پانڈیچیری کے وزیراعلیٰ وی نارائن سامی نے ذبح کے لئے مویشیوں کی فروخت پرپابندی لگانے کے نوٹیفکیشن جاری کرنے پرمرکزی حکومت کوآڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ حکومت کو لوگوں کے کھانے پینے کی پسندپربندشیں مسلط کرنے کاکوئی حق نہیں ہے۔
View more
Sun, 28 May 2017 11:39:45
گائے کا گوشت مسلمانوں کی غذا نہیں ہے، مسلمان کبھی گائے کے ذبح کو تسلیم نہیں کرینگے اور جو اس کی مخالفت کررہے ہیں وہ صرف سر پھرے لوگ ہیں، اس بات کا اظہار کاروار کے رکن پارلیمان اننت کمار ہیگڈے نے کیا ہے۔
View more
Sun, 28 May 2017 11:24:50
ریاستی محکمۂ تعلیمات نے کمسن ذہنوں پر سوشیل میڈیا کے اثرات کو دیکھتے ہوئے سختی سے یہ فرمان جاری کیا ہے کہ 13سال کی عمر تک کے بچوں کو سوشیل میڈیا کا استعمال کرنے کی اجازت قطعاً نہ دی جائے۔
View more
Sun, 28 May 2017 11:20:40
مرکزی حکومت کی طرف سے کل ملک بھر میں لاگو کئے گئے انسداد گؤ کشی قانون کا سابق وزیراعلیٰ اور ریاستی جنتادل(ایس) صدر ایچ ڈی کمار سوامی نے خیر مقدم کیااور کہاکہ مرکزی حکومت کو چاہئے کہ اس قانون کو نافذ کرنے کے ساتھ ملک بھر میں گائیوں کی دیکھ بھال کیلئے مراکز قائم کرے۔
View more
Sun, 28 May 2017 11:13:32
ریاست کی راجدھانی بنگلور سمیت مختلف مقامات پر ہوئی بارش سے جہاں لاکھوں روپیوں کا مالی نقصان ہوا ہے وہیں اس بارش کی شروعات سے خشک سالی کے سبب پریشان کسانوں کے چہروں پر مسکراہٹ لوٹ آئی ہے۔
View more
Sun, 28 May 2017 11:09:44
شہر میں کل رات ہوئی زبردست بارش کے سبب 200 سے زائد مقامات پر درخت اور بجلی کے کھمبے اکھڑگئے اور ساتھ ہی نہ صرف نشیبی علاقے بلکہ چند مشہور ومعروف سرکاری اور دیگر عمارتوں میں بھی بارش کا پانی گھس آیا۔
View more
Sun, 28 May 2017 11:02:55
ریاستی وزیر قانون وپارلیمانی امور ٹی بی جئے چندرا نے کہا کہ مرکزی حکومت کی طرف سے انسداد گؤ کشی کے متعلق کل جو قانون لاگو کیاگیا ہے اسے ٹکراؤ کا سبب بننے نہ دیا جائے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy