Sun, 28 May 2017 13:10:13
باغات اور فصلوں کی حفاظت کے لئے کچھ برسوں قبل جن علاقوں میں اینڈوسلفان نامی دوا کا چھڑکاؤ کیا گیا تھا اس سے جسمانی طور پر بری طرح متاثرین ہونے والوں کی حالت زار دیکھ کر کسی کا بھی دل پسیج جائے گا۔
View more
Sun, 28 May 2017 13:07:08
پڈوبدری کے قریب پیش آنے والے ایک دردناک حادثے میں نوجوان لڑکی اس وقت اپنی جان سے گئی جب بائک کی پچھلی سیٹ سے اچھل کر گرتے ہی قریب سے گزرنے والے ایک ٹرک نے اسے کچل ڈالا۔
View more
Sun, 28 May 2017 12:59:09
ہیسکام کے دفتر سے جاری پریس ریلیز میں عوام سے درخواست کی گئی ہے کہ اپنے بجلی کے میٹر نمبر کے ساتھ اپنا موبائل نمبر منسلک کریں تاکہ بجلی کے بل اور اس سے متعلقہ اعلانات اور پیغامات کی ترسیل آسانی کے ساتھ کی جاسکے۔
View more
Sun, 28 May 2017 12:49:20
اس سال قومی قابلیت امتحان (نیٹ) میں بیٹھنے والے 7.94 لاکھ طالب علموں کا مستقبل توازن میں لٹکا نظر آ رہا ہے کیونکہ پرچہ سوالات کو اسکین کرنے کا ٹھیکہ حاصل کرنے والی نجی فرم نے اب تک اپنا کام مکمل نہیں کیا ہے۔
View more
Sun, 28 May 2017 12:44:36
سری لنکا میں آئے خوفناک سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کے واقعات کو دیکھتے ہوئے ہندوستان نے ریلیف اشیاء کے ساتھ بحریہ کے بحری جہازوں کو روانہ کیا ہے۔
View more
Sun, 28 May 2017 12:39:43
وزیر خارجہ سشماسوراج نے آج ماریشس کے وزیر اعظم پروند جگن ناتھ سے ملاقات کی اور تجارت اور سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون مضبوط کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
View more
Sun, 28 May 2017 12:36:11
حزب المجاہدین کے مبینہ کمانڈر برہان وانی کے مارے جانے کے بعد اس کی جگہ لینے والا سبجار احمد بھٹ کشمیر کے پلوامہ ضلع میں ترال علاقے میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں ایک اور دہشت گرد کے ساتھ آج مارا گیا۔
View more
Sun, 28 May 2017 12:30:02
اتر پردیش کے جیور میں ہوئے گینگ ریپ کے واقعہ کو لے کر مرکزی وزیر مینکا گاندھی نے میڈیا پر اس معاملے کو طول دینے کے الزام لگائے ہیں۔
View more
Sun, 28 May 2017 12:24:26
ایک لڑکی نے مسلم نوجوان سے شادی کرلی۔اس شادی کی مخالفت میں ہفتہ کو بجرنگ دل سمیت کئی ہندوتنظیم کے کارکن پولیس کے پاس پہنچ گئے۔کارکنوں نے تھانے کے باہرجم کرمظاہرہ کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy