Sun, 04 Jun 2017 12:44:44
ریاست کرناٹکا میں ایڈوینچر اسپورٹس کو فروغ دینے کے لئے یوتھ افیئرس اینڈ اسپورٹس محکمہ کی جانب سے سال 2017-18میں مختلف مہماتی کھیلوں کے مقابلے منعقد کیے جائیں گے۔ یہ بات وزیرپرمود مدھو راج نے کالی ندی میں کایاکنگKayakingکے سہ روزہ مقابلوں کا افتتاح کرتے ہوئے کہی۔
View more
Sun, 04 Jun 2017 12:35:47
میچ سے پہلے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے وراٹ نے کہا کہ ہماری توجہ صرف کھیل پر ہے۔صحافیوں کی طرف کوچ انیل کمبلے اور ان کے درمیان تنازعہ ہونے کے سلسلے میں سوال پر وراٹ نے کہا کہ یہ صرف من گڑھت باتیں ہیں،میرے اور کوچ انیل کمبلے کے درمیان کوئی تنازعہ نہیں ہے،
View more
Sun, 04 Jun 2017 12:32:22
نیوزی لینڈ کے سابق کپتان اسٹیفن فلیمنگ کا خیال ہے کہ وراٹ کوہلی کی قیادت والی ہندوستانی ٹیم کا پلڑا روایتی حریف پاکستان پر بھاری ہوگا جب دونوں ٹیمیں کل چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہوں گی۔
View more
Sun, 04 Jun 2017 12:29:04
دفاعی چمپئن ہندوستانی ٹیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے اپنے پہلے میچ میں کل روایتی حریف پاکستان سے کھیلے گی تو اس کا مقصد میدان سے باہر کے تنازعات پر بھی توڑ کرنا ہوگا اگرچہ اس میچ میں مہم جوئی اور کشیدگی بھی بھرپور دیکھنے کو ملے گی۔
View more
Sun, 04 Jun 2017 12:23:32
ہندوستانی خاتون کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر اور بلے باز سشما ورما کے نام پر ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن (ایچ پی سی اے)کے نئے کرکٹ اسٹیڈیم کے پویلین کا نام رکھا گیا ہے۔
View more
Sun, 04 Jun 2017 12:20:23
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)چیئرمین شہریار خان نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان اتوار کو ہونے والے مقابلے سے پہلے اپنی ٹیم سے ملاقات کی اور کہا کہ وہ ہندوستانی ٹیم کا پورے اعتماد کے ساتھ سامنا کرے۔
View more
Sun, 04 Jun 2017 12:15:47
بی جے پی کے فائر برانڈ لیڈروں کی لسٹ میں شمار پارٹی لیڈر اور ممبر پارلیمنٹ ورون گاندھی نے خود کو اشتعال انگیز اور متنازعہ بیان سے کچھ وقت سے الگ کر رکھا تھا۔
View more
Sun, 04 Jun 2017 12:12:39
جنوبی کشمیر کے منڈوا میں فوج کے قافلے پر ہوئے دہشت گردانہ حملے میں فوج کے چار جوان شہید ہوگئے۔پورے علاقے میں فوج کا سرچ آپریشن جاری ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy