Mon, 05 Jun 2017 13:46:10
بی ایس ایف کی 24نمبر بٹالین نے مالدہ میں بھارت بنگلہ دیش سرحد کے قریب دیر رات 4.98لاکھ روپے کے نقلی نوٹ ضبط کیے ہیں۔
View more
Mon, 05 Jun 2017 13:42:14
کسانوں کی ہڑتال کی حمایت کرتے ہوئے شیوسینا نے مظاہرہ کرتے ہوئے حکومت کی مخالفت میں نعرے بازی کی۔شیوسینکوں نے نعرے بازی کرتے ہوئے کہاکہ جب تک کسانوں کی ساری مانگیں پوری نہیں ہو جاتیں اس وقت تک تیزی سے تحریک جاری رہے گی۔
View more
Mon, 05 Jun 2017 13:37:18
کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ مودی کشمیرسنبھال نہیں پا رہے ہیں،کشمیر بھارت کی طاقت ہے، لیکن حکومت اس کمزوری بناتے جا رہی ہے۔
View more
Mon, 05 Jun 2017 13:25:47
مہاراشٹر میں کوینا ڈیم کے احاطے سمیت کونکن کے کنارے، جنوبی اور مغربی مہاراشٹر میں زلزلے کا ہلکادھچکا محسوس کیاگیا۔زلزلے کی شدت 4.8ریکٹر اسکیل درج کی گئی ہے۔
View more
Mon, 05 Jun 2017 13:22:57
وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے مرکزی علاقے ثقافتی مرکز میں توانائی کے وزیر سری کانت شرما اور توانائی کے وزیرمملکت دیوسنگھ کی موجودگی میں مناسب اورآسانی بجلی کے نظام کو یقینی بنانے کے مقصد سے 936کروڑ روپے کی منصوبوں کا سنگ بنیادرکھا۔
View more
Mon, 05 Jun 2017 12:39:15
انگلینڈ اور ویلز میں جاری آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے چوتھے میچ میں روایتی حریف ہندوستان نے پاکستان کو 124 رنز سے شکست دے دی ہے۔میچ جیتنے کے لیے پاکستان کو 41 اووروں میں 289 رنز کا ہدف ملا۔ یہ ہدف بار بار بارش کے باعث کھیل کے متاثر ہونے کی وجہ سے دیا گیا۔ تاہم پاکستان کی پوری ٹیم 164 رنز ہی بنا پائی۔
View more
Mon, 05 Jun 2017 12:25:56
دسمبر کے ماہ میں ریاستی اسمبلی انتخابات ہونے کی اپوزیشن پارٹیوں کی افواہوں کو غلط قرار دیتے ہوئے پردیش کانگریس کمیٹی (کے پی سی سی) صدر ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہاکہ مقررہ وقت پر ہی ریاستی اسمبلی انتخابات کروائے جائیں گے۔
View more
Mon, 05 Jun 2017 11:58:43
وزیراعلیٰ سدارامیا نے کہاکہ ریاست میں بہت زیادہ قحط سالی کے باوجود کسانوں کے قرضہ جات کو معاف کرنے کے معاملہ میں مزید چند دنوں تک مرکزی حکومت کے فیصلہ کا انتظار کرنے کے بعد مناسب وقت پر کھرا اور دوٹوک فیصلہ لیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy