Tue, 06 Jun 2017 14:11:32
سعودی عرب ،متحدہ عرب امارت ،بحرین ،مصر ،مالدیپ اور یمن کے قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے ،سرحدیں بندکرنے اورہر طرح کے رشتوں کے سدباب کرنے کے جواب میں قطر نے اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ ان پابندیوں اور سفارتی تعلقات کے خاتمہ سے ہم پر کوئی اثر نہیں پڑے گا ۔
View more
Tue, 06 Jun 2017 14:03:40
5جون کوعالمی یوم ماحولیات کے موقع پر بھٹکل JCIکی جانب سے شجرکاری کا پروگرام منعقدکیا گیا۔"وَن مہااتسوا"کے اس پروگرام میں فاریسٹ افیسررویندر ا پی سی اور اے سی ایف نندیش ایل کے علاوہ ٹی ایچ او بھٹکل ڈاکٹر اجئے بنڈارکر نے شرکت کی۔
View more
Tue, 06 Jun 2017 13:52:50
کنداپور سے ملی ایک خبر کے مطابق یہاں کے سرکاری اسپتال میں آدھی رات کے وقت درد سے تڑپتے ہوئے زچگی کے لئے آنے والی خاتو ن کو اسپتال میں ڈاکٹرکی غیر موجودگی کی وجہ واپس بھیج دیا گیا۔
View more
Tue, 06 Jun 2017 13:41:26
امسال سفر حج بیت ا ﷲ کیلئے منتخب عازمین حج کی طرف سے ادا کی گئی پہلی قسط کی رقم 81 ہزار روپے کاٹ کر مختلف زمروں کیلئے کرناٹک کے مختلف ایمبار کیشن پوائنٹ سے روانہ ہونے والے عازمین حج کی طرف سے واجب الادا بقیہ رقم اور اسے جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا ہے ۔
View more
Tue, 06 Jun 2017 13:36:31
ریاست کے ایک ہونہار جواں سال ، تجربہ کار اور دیانتدار کے اے ایس آفیسر بی بی ایم پی جوائنٹ کمشنر سرفراز خان کو قتل کی دھمکی دئے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Tue, 06 Jun 2017 13:30:47
ریاست میں سدرامیا کی قیادت والی کانگریس حکومت کی چار سال کی تکمیل کے سلسلے میں میسور میں منعقدہ دو روزہ تقریبات پر اپنا شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے باغی کانگریس لیڈر ایچ وشواناتھ نے کہا کہ کانگریس نے جو اجلاس منعقد کیا تھا وہ حکومت کی کامیابیوں کا اجلاس نہیں، بلکہ ناکامیوں پر پردہ پوشی کیلئے شور مچانے کا پلاٹ فارم ہے۔
View more
Tue, 06 Jun 2017 13:26:44
تحفظ ماحولیات ، گندگی کی پروسیسنگ، نکاسی ، اور دیگر امور میں ریاستی حکومت نے چند سخت ضوابط وضع کئے ہیں،لیکن شہریان کی طرف سے ان پر عمل پیرا نہ ہونا افسوسناک ہے۔
View more
Tue, 06 Jun 2017 13:18:31
کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی صدر کے طور پر ایک اور میعاد کیلئے ڈاکٹر جی پرمیشور کے تقرر اور ریاستی وزارت سے ان کے استعفیٰ کے بعد مخلوعہ داخلہ کے قلمدان کو سنبھالنے میں ریاست کے سینئر وزراء تذبذب کا شکار ہیں۔
View more
Tue, 06 Jun 2017 12:49:21
کانگریس نائب صدر راہول گاندھی نے آج ملک بھر کے مختلف ریاستوں سے وابستہ اقلیتی بالخصوص مسلم کانگریس قائدین کو طلب کرکے آنے والے دنوں میں کانگریس پارٹی کی حکمت عملی وضع کرنے کے سلسلے میں رائے مشورہ کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy