Tue, 06 Jun 2017 12:01:36
کیرالہ کے اسکولوں میں ملیالم زبان لازمی قراردئے جانے کے خلاف بطور احتجاج کنڑا رکھشنا ویدیکے کی طرف سے 12جون کوکرناٹک بندمنانے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Tue, 06 Jun 2017 11:57:42
ریاست کرناٹکا میں پہلی مرتبہ کالی ندی میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی کایاکنگ اتسوا بڑی کامیابی کے ساتھ اختتام پزیر ہوا۔
View more
Tue, 06 Jun 2017 11:51:19
دستاویزات اور قانونی کاغذات کے بغیر یاقصائی خانوں کے لئے بڑے جانورلے جانے والوں پر قاتلانہ حملے ، لوٹ مار اور آتشزنی وغیرہ تو بجرنگیوں کا معمول بن گیا ہے۔
View more
Tue, 06 Jun 2017 11:39:02
مرڈیشور ساحل پر موجود لائف گارڈز کی مستعدی اور بروقت کارروائی سے تین بچوں کی جان بچ گئی ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق بنگلورو کی رہنے والی ایک فیملی مرڈیشور ساحل پر سیاحت کے لئے آئی ہوئی تھی۔
View more
Tue, 06 Jun 2017 11:30:30
پیر کی شام کو منگلورو میں ہونے والی شدید موسلادھار بارش کی وجہ سے نیشنل ہائی وے کے ساتھ ساتھ شہر اور اطراف کی گلیاں اور راستے ندیوں میں بدل گئے۔جس سے گاڑیوں کی آمد رفت بری طرح متاثر ہوئی۔
View more
Mon, 05 Jun 2017 14:30:51
حکومت نے آج کہا کہ وہ مویشی ذبح نوٹیفکیشن کو لے کر مختلف گروپوں کی طرف سے دی گئی تجاویز کا خیر مقدم کرتی ہے اور حکم کو لے کر بڑھتے تنازعہ کے درمیان اسے تشہیر کے مسئلے کے طور پر نہیں دیکھ رہی ہے۔
View more
Mon, 05 Jun 2017 14:26:57
اتر پردیش کے مرزاپور میں ریلوے اسٹیشن کے قریب واقع رہائش ترقی کالونی کے پارک میں لگے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کے مجسمہ کو کچھ شرارتی عناصرنے توڑ دیا۔
View more
Mon, 05 Jun 2017 14:23:19
سماج وادی پارٹی کے لیڈر سابق وزیرشیو پال سنگھ یادو نے آج کہا کہ وہ راجیہ سبھا رکن امر سنگھ کی مئی 2016میں ایس پی میں واپسی کے حق میں نہیں تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy