Wed, 07 Jun 2017 11:17:58
بے روزگار نوجوانوں کو خود روزگار کی تربیت اور انہیں اپنے پیروں پر کھڑا کرنے میں مدد کیلئے ریاستی حکومت نے فروغ ہنر کا ایک مخصوص محکمہ قائم کیاہے، اس محکمہ کے تحت رواں سال پانچ لاکھ نوجوانوں کو روزگار دینے کا نشانہ مقرر کیاگیا ہے۔
View more
Wed, 07 Jun 2017 11:03:23
ریاست کے سرکاری اسپتالوں میں موجودہ صورتحال کو سدھار کرانہیں عوام پرور بنانے کیلئے کوشش کی جارہی ہے، لیکن چند مفاد پرست طاقتیں مختلف اشکال میں ان کوششوں کو ناکام بنانے میں لگی ہوئی ہیں۔
View more
Wed, 07 Jun 2017 10:36:01
ساحلی کرناٹکا میں منگل رات سے بدھ کی صبح تک ہوئی مسلسل بارش کے دوران یہاں سے قریب 15 کلومیٹر دور پڑوسی ضلع اُڈپی کے بیندور کے قریب اوتینانی قومی شاہراہ پر چٹان کھسکنے کی واردات پیش آئی جس کے نتیجے میں ہائی وے قریب چار گھنٹوں تک بلاک رہا، کافی مشقتوں کے بعد سڑک کے ایک طرف کی مٹی ہٹاکر بعد میں سواریوں کو آہستگی کے ساتھ آگے بڑھنے کا گرین سگنل دیا گیا۔
View more
Tue, 06 Jun 2017 15:04:24
مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے این ڈی ٹی وی کے شریک بانی پرنو رائے کی دہلی میں واقع رہائش گاہ اور تین دیگر مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری کو لے کر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔
View more
Tue, 06 Jun 2017 14:58:37
بہار بورڈ کے 12ویں کے ٹاپر تنازعہ معاملہ میں وزیر اعلی نتیش کمار نے پہلی بار بیان دیا ہے۔وزیر اعلی نتیش کمار نے پیر کو کہا کہ آرٹ فیکلٹی میں ٹاپ کرنے والے گنیش کمار کا رزلٹ معطل کر دیا گیا ہے، ساتھ ہی اس کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 06 Jun 2017 14:52:36
حالیہ دوروں کے بعدپیداہوئے تنازعہ کے درمیان یوپی کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے گذشتہ جمعہ کوچیف سکریٹری اوردیگرسینئر حکام سے کہاتھاکہ اس طرح کے دوروں کے دوران ان کے اور عملے کے لئے خاص انتظام نہیں کئے جائیں۔
View more
Tue, 06 Jun 2017 14:48:45
وزیر اعظم نریندر مودی نے اتر پردیش کے بریلی میں ہوئے اندوہناک بس حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مہلوکین کے اہل خانہ اور زخمیوں کے لیے معاوضے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Tue, 06 Jun 2017 14:41:07
این ڈی ٹی وی نیوز چینل کے شریک بانی اور ایگزیکٹیو صدرپرنو رائے اور ان کی بیوی کے گھر سی بی آئی کی چھاپہ مار کارروائی پربی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی نے کہا کہ قانون کا خوف ضروری ہے اور یہ سب پرلاگوہوناچاہیے ، پھرچاہے آپ کوئی بھی ہوں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy