Wed, 07 Jun 2017 12:28:35
یہاں تعلقہ کے بیلکے نیشنل ہائی وے 66 پر ہوئے ایک سڑک حادثے میں سات افراد شدید زخمی ہوگئے، جنہیں بھٹکل سرکاری اسپتال میں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد کنداپور اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 07 Jun 2017 12:18:11
جانور وں کے قتل سے متعلق نئے قانون کی مخالفت میں میگھالیہ میں بی جے پی کے ایک اورلیڈر نے پارٹی سے استعفی دے دیا ہے۔میگھالیہ کے نارتھ گارو ہلس ضلع کے بی جے پی صدر باچو مراک نے پارٹی سے استعفی دے دیا ہے۔
View more
Wed, 07 Jun 2017 12:05:29
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہندوستانی سفارت خانے ’انڈیا ہاؤس‘کے قریب ایک دھماکہ ہوا ہے۔کابل میں تعینات ہندوستانی سفیر من پریت ووہرا کے علاوہ ہندوستانی سفارت خانے کے دیگر افسران بھی اسی احاطے میں رہتے ہیں۔
View more
Wed, 07 Jun 2017 12:03:00
بھگوڑے ہندوستانی صنعتکار وجے مالیا اتوار کو برطانیہ میں ہوئے ہندوستان -پاکستان کرکٹ میچ کے دوران اسٹیڈیم کے اندر نظر آئے تھے۔اسٹیڈیم میں ان کی موجودگی گزشتہ 2دنوں سے بحث میں ہے۔
View more
Wed, 07 Jun 2017 11:51:38
غیر اعلانیہ جائیداد کے معاملے میں آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد اور ان کے خاندان کے ارکان کی مشکلیں کم ہوتی دکھائی نہیں دے رہی ہیں۔
View more
Wed, 07 Jun 2017 11:46:47
کانگریس ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ختم ہو گیا ہے، اس اجلاس میں راہل گاندھی سمیت کئی لیڈران موجود رہے۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس صدر سونیا گاندھی نے مودی حکومت پر جم کرحملہ بولا۔
View more
Wed, 07 Jun 2017 11:43:43
ریاستی وزیر صحت رمیش کمار نے کہاکہ مریضوں کے علاج کے نام پر ان سے بھاری رقومات حاصل کرنے میں مصروف نجی اسپتالوں پر روک لگانے کیلئے پندرہ دنوں کے اندر کارروائی کی جائے گی۔
View more
Wed, 07 Jun 2017 11:39:46
ریاست میں کانگریس حکومت آنے والے اسمبلی انتخابات کو مدنظر رکھتے ہوئے ریاست میں ذات پات کے امتیازات سے بالاتر ہونے کی پہل کرتے ہوئے برہمن ،ویشیا سمیت سماج کے تمام مظلوم طبقات کوسرکاری ملازمتوں میں ریزرویشن دینے پر سنجیدگی سے غور کررہی ہے۔
View more
Wed, 07 Jun 2017 11:37:02
ریاستی لیجسلیچر اجلاس کے فوراً بعد ریاستی کابینہ میں ردوبدل اور توسیع کرنے وزیر اعلیٰ سدرامیا کی طرف سے ایک بار پھر اشارہ کے ساتھ ریاست میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہوچکی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy