Thu, 08 Jun 2017 11:19:12
رائچور رورل کے بی جے پی رکن اسمبلی تپ راجو حوالدار اور ایک پولیس سب انسپکٹر بی بی والیکر کا معاشقہ ریاستی بی جے پی کیلئے پشیمانی کا سبب بن گیا ہے۔
View more
Thu, 08 Jun 2017 11:12:41
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے مرکزی حکومت کی طرف سے انسداد گؤ کشی لاگو کرنے کیلئے بازاروں میں جانوروں کی فروخت پر پابندی لگانے کیلئے جاری نوٹی فکیشن کو غیر قانونی قرار دیا۔
View more
Thu, 08 Jun 2017 11:02:07
ریاستی وزیر برائے بنیادی وثانوی تعلیمات تنویر سیٹھ نے کہا ہے کہ سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی کمی کو پر کرنے کیلئے بہت جلد مہمان اساتذہ کا تقرر کیا جائے گا۔
View more
Thu, 08 Jun 2017 10:59:00
ریاست میں اس بات کی شکایات کہ اجتماعی شادیوں میں شامل کئی لڑکیوں کی عمر 18برس سے کم ہوتی ہے ' ریاستی حکومت نے اس کو روکنے کے لئے انوکھا فیصلہ کیا ہے ۔
View more
Thu, 08 Jun 2017 10:54:21
ایمرجنسی ریسپانس سرویس امبولنس کے لئے اومنی گاڑیوں کے استعمال پر پابندی کے محکمہ ٹرانسپور ٹ کے قدم کے خلاف پرائیویٹ ایمبولنس آپریٹرس کے احتجاج کے درمیان محکمہ نے واضح کیا کہ اس قدم کا اطلاق صرف نئے رجسٹریشنس پر ہوگا۔
View more
Thu, 08 Jun 2017 10:49:44
اب جبکہ مرکزی حکومت کی جانب سے جی ایس ٹی کے نفاذ کے لئے ایک ماہ سے بھی کم وقت رہ گیا ہے ' کانگریس حکمرانی والی ریاست کرناٹک نے کرناٹک گڈس اینڈ سرویسس ٹیکس بل 2017 پیش کردیا۔
View more
Wed, 07 Jun 2017 14:22:47
انجمن اسکول و کالجس میں زیرتعلیم ہونہار و مستحق طلبا کو ہرسال بی ایم جے ڈی کی جانب سے اسکالرشپ دی جارہی تھی، مگر اس بار اسکالرشپ پالیسی میں تبدیلی کی گئی ہیں۔ بی ایم جے ڈی کی طرف سے جیلانی محتشم نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے خبر دی ہے کہ اسکالر شپ کے لئے اب اُن طلباء کو ترجیح دی جائے گی جوو آگے چل کر جرنلزم ، لاء اور سول سروس میں جانے کا ارادہ رکھتے ہوں۔
View more
Wed, 07 Jun 2017 14:19:54
دانتوں سے متعلق مسائل کے معائنے اور علاج کے لئے 11جون کومنڈلّی میں مفت ڈینٹل چیک اپ کیمپ سرکاری ہائر پرایمری اسکول کے احاطے میں منعقد کیا جائے گا۔
View more
Wed, 07 Jun 2017 14:17:24
ضلع پنچایت کے سی ای او مسٹر ایل چندرا شیکھر نے تمام محکمہ جات کو ہدایت دی ہے کہ جولائی کے مہینے میں 18سے 21سال کے نوجوانوں کے نام وولسٹ میں شامل کرنے کی جو خصوصی مہم چلائی جانے والی ہے اس کو پوری طرح کامیاب بنانے کے لئے سرگرم رہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy