Thu, 08 Jun 2017 12:24:06
وزیراعظم نریندرمودی اوروزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف فیس بک پر شبیہ خراب کرنے والی تصویر پوسٹ کرنے کے معاملے میں بہوجن سماج پارٹی کے ایک مقامی رہنما سمیت دو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 08 Jun 2017 12:21:27
مرکزی وزیر ایم وینکیا نائیڈونے آج کہا کہ این ڈی ٹی وی پر کوئی چھاپہ ماری نہیں ہوئی اور چینل کے کسی دفتر میں سی بی آئی داخل نہیں ہوئی۔
View more
Thu, 08 Jun 2017 12:14:40
الیکشن کمیشن نے آج اعلان کیا ہے کہ صدارتی انتخابات 17جولائی کوہوں گے۔صدر پرنب مکھرجی کی مدت 24جولائی کوختم ہو رہی ہے۔
View more
Thu, 08 Jun 2017 12:02:19
مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی ایم)کے سیکرٹری جنرل سیتا رام یچوری کے ساتھ بدھ کو ایک پریس کانفرنس کے دوران بدتمیزی کی گئی۔
View more
Thu, 08 Jun 2017 11:58:33
الہ آباد اور وارانسی کے قریب واقع مغل سرائے جنکشن کا نام جلد ہی بدل دیاجائے گا۔اتر پردیش کی حکومت کی کابینہ نے ایک میٹنگ میں اس سلسلے میں فیصلہ لیاہے۔
View more
Thu, 08 Jun 2017 11:54:14
بی جے پی کے زیراقتدارریاست مہاراشٹرمیں کسانوں کی صورتحال کتنی خراب ہے اس کااندازہ اس سے لگایاجاسکتاہے کہ ایک طرف کسان تمام قرض معافی کے اپنے مطالبات کو لے کریکم جون سے ہڑتال پرہیں تودوسری طرف قرض میں ڈوبے کسانوں کی خودکشی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
View more
Thu, 08 Jun 2017 11:48:57
بہارمیں جے ڈی یو اور کانگریس کے ساتھ مہاگٹھ بندھن کرکے بی جے پی کو روکنے میں کامیاب ہوئے آر جے ڈی صدرلالوپرساد یادو ابھی 2019لوک سبھاکے انتخابات سے پہلے اکھلیش یادو اور مایاوتی کی دوستی کرنے کی تیاری میں ہیں۔
View more
Thu, 08 Jun 2017 11:44:20
شیوسینانے مرکزپرنشانہ لگاتے ہوئے کہاہے کہ اس نے ’’نوٹ بندی کا چابک‘‘چلاکرقرض میں دبے کسانوں کو گہری مایوسی میں ڈھکیلا اور ان کے کھیتوں کوبرباد ہوجانے دیا۔
View more
Thu, 08 Jun 2017 11:40:13
مقامی عدالت نے 2013میں ہوئے مظفر نگر فسادات سے منسلک ایک کیس سیشن عدالت میں منتقل کر دیاہے جس میں تین افرادملزم ہیں۔ان لوگوں پر ایک گھر میں آگ لگانے کا الزام ہے۔ایڈیشنل چیف جوڈیشیل مجسٹریٹ جتندرکمارنے کل شام ملزم مونو والمیکی، راجو کوپانچ جولائی کو سیشن عدالت کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy