Fri, 09 Jun 2017 18:08:38
پڑوسی تعلقہ ہوناور کے اُپّنی دیہات کے ایک 23 سالہ نوجوان کی آج علی الصباح قریب 3:30 بجے ہبلی کیمس اسپتال میں موت واقع ہوگئی، جس سے گھروالے اور رشتہ دار سکتہ میں آگئے ہیں۔ مرنے والے کی شناخت محمد توفیق کوچوبھاؤ ابن محمد حنیف کوچوبھاؤ کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ گھروالوں کا کہنا ہے کہ پولس کسٹڈی میں اس پر جس طرح کا ٹارچر کیا گیا تھا، اُسی کی سبب اس کی موت واقع ہوئی ہے۔
View more
Thu, 08 Jun 2017 18:35:24
دلت کے مکانوں پر جاکر اُن کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھانے اور اُن کے ساتھ کسی بھی طرح کا بھید بھائو نہ کرنے کی بات کرنے والے ریاست کے سابق وزیراعلیٰ یڈی یورپا کاروار کے عوام نے الزام لگایا ہے کہ جب کاروارنندن گدّا امبیڈکرکالونی کا دورہ کرنے کے بعد واپس جارہے تھے تو اُس دوران ایک دلت شخص کے اچانک بیمار پڑنے کے بعدایک لمحے رُک کر اُسے دیکھنے تک کی زخمت گوارہ نہیں کی ہے۔
View more
Thu, 08 Jun 2017 18:29:44
کنڑازبان کی حمایتی تنظیموں نے کنڑا رکھشنا ویدیکے کے پرچم تلیکیرالہ کے اسکولوں میں ملیالم زبان لازمی قرار دینے کے خلاف کنڑا رکھشنا ویدیکے نے "کاسرگوڈچلی ریالی" کا اہتمام کیا اور کرناٹکا کیرالہ بارڈر پر طاقت کے زور پر بند لگادیا۔
View more
Thu, 08 Jun 2017 18:05:34
تلپاڈی ٹول گیٹ پرموجود اسٹاف کے ساتھ بس ڈرائیوروں کے زبانی تکرار کے بعد ٹول گیٹ کے سامنے پرائیویٹ بس ڈرائیوروں نے اپنی بسیں کھڑی کردیں اورگاڑیوں کی آمد و رفت کا راستہ بند کرتے ہوئے ایک گھنٹے تک احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Thu, 08 Jun 2017 17:51:33
نئے تعلیمی سال میں ضلع شمالی کینرا کے کاروار، ہلیال، منڈگوڈ اور بھٹکل میں مولانا آزاد ماڈل اسکولوں کا آغاز ہورہاہے۔ یہ انگلش میڈیم غیر رہائشی اسکول ہوں گے جہاں پانچویں جماعت سے طلبہ کو داخلے دئے جائیں گے۔
View more
Thu, 08 Jun 2017 17:31:03
ڈانڈیلی میں موٹر بائک اور لاری کے درمیان ہوئے ایک خطرناک تصادم میں بائک سوار موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔ جس کی شناخت محمد صادق کی حیثیت سے کی گئ ہے جو کہ جوئیڈا تعلقہ کے رام نگر کے قریبی علاقہ کیسر واڈا کا رہنے والا تھا۔
View more
Thu, 08 Jun 2017 17:23:22
اکتوبر 2015میں ہونے والے پرشانت پجاری نامی بجرنگی کارکن کے قتل کے سلسلے میں چار مطلوبہ ملزمین نے عدالت میں خود سپردگی کردی ہے۔
موصولہ اطلاع کے مطابق موڈبدری کی عدالت میں خود سپردگی کرنے والے ملزمین کے نام اکبر ولاچلی(۳۰سال)، سراج الال (۲۸سال)،انور بجپے اورتاج الدین بجپے بتائے جاتے ہیں۔کہاجاتا ہے کہ ملزمین نے اس قتل سے چند دن پہلے منگلورو ۔موڈبدری ہائی وے پر واسواور اشوک نامی افراد پر حملہ کا جرم
View more
Thu, 08 Jun 2017 13:21:03
سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیرنے کہاہے کہ سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات ،بحرین اور متعدد عرب اور اسلامی ممالک کی جانب سے قطرکے خلاف کیے گئے فیصلے خود اس ملک اور خطے کے مفاد میں ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy