Sat, 10 Jun 2017 14:45:37
تعلقہ کے جالی کوڈی میں جمعہ کی صبح پیش آئے ایک عجیب حادثے میں مچھلیوں کا شکار کرنے والا خود جال میں پھنس کر ہلاک ہونے کی واردات پیش آئی ہے۔
View more
Sat, 10 Jun 2017 14:30:49
ضلع اُترکنڑا کے منڈگوڈ میں ایک ریچھ نے کسان پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں کسان شدید طور پر زخمی ہوا ہے اور اُسے فوری طور پر منڈگوڈ کے سرکاری اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 10 Jun 2017 13:00:57
عام آدمی پارٹی کے سابق لیڈر کپل مشرا مسلسل دہلی کے وزیر اعلی اروند پر حملے بول رہے ہیں۔جمعہ کو کپل مشرا اروند کیجریوال کے گھر کے باہر اپنے حامیوں کے ساتھ پہنچ گئے۔پولیس نے انہیں راستے میں روک لیا، لیکن وہ اروند کیجریوال سے ملنے کی ضد پراڑے رہے۔
View more
Sat, 10 Jun 2017 12:57:33
دلت تنظیم کے سربراہ چندر شیکھر کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے بھیم آرمی کے سینکڑوں کارکنوں نے ضلع کے چرتھاول میں مظاہرہ کیا۔
View more
Sat, 10 Jun 2017 12:54:51
پنجاب کے بھٹنڈا میں ڈرگس اسمگلنگ کے مجرم ایک نوجوان کے ہاتھ اور پاؤں کاٹنے کا معاملہ روشنی میں آیا ہے۔ہاتھ پیر کاٹے جانے کے کچھ گھنٹوں بعد ہی نوجوان کی اسپتا ل میں موت ہو گئی۔
View more
Sat, 10 Jun 2017 12:51:10
مدھیہ پردیش میں کسانوں کو اکسانے والے کچھ کانگریسی رہنماؤں کے ویڈیو سامنے آئے ہیں۔کانگریس لیڈر اور رتلام ضلع پنچایت کے نائب صدر ڈی پی دھاکڑ کا تین جون کا ویڈیو سامنے آیا ہے۔
View more
Sat, 10 Jun 2017 12:47:32
آدھار کارڈ کے معاملے پر جمعہ کو سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ جن لوگوں کے پاس پین کارڈ اور آدھار کارڈ دونوں ہیں ،انہیں اپنا آئی ٹی ریٹرن بھرتے ہوئے یہ بتانا ہوگا۔
View more
Sat, 10 Jun 2017 12:39:11
کچھ ہی دن قبل بنگلورو کی وارتھر جھیل سے نکل رہے زیلے جھاگ نے سب کو حیران کر دیا تھا اور اب حیدرآباد میں بھی ایسا ہی منظر دیکھنے کو مل رہا ہے۔
View more
Sat, 10 Jun 2017 12:36:12
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب تک ہندوستان کا کسان خوشحال نہیں ہوتا، اس وقت تک ہندوستان کو خوشحال بنانے کا ہماراخواب پورا نہیں ہو سکتا ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy