Sun, 11 Jun 2017 14:41:16
اتراکھنڈ میں عقیدت مندوں کولے جا رہا ہے ایک ہیلی کاپٹر ہفتہ کو بدری ناتھ پرواز کے کچھ دیر بعد گر کر تباہ ہوگیاجس میں عملے میں شامل ایک انجینئر کی موت ہو گئی اور دو پائلٹ زخمی ہو گئے۔ہیلی کاپٹر میں سوار تمام پانچ مسافرمحفوظ ہیں۔
View more
Sun, 11 Jun 2017 14:38:21
قرض معافی اورفصلوں کے مناسب داموں کولے کرریاستویاپی کسان تحریک کے درمیان مدھیہ پردیش کے وزیر زراعت بسین نے بڑا بیان دیاہے۔
View more
Sun, 11 Jun 2017 14:28:46
سونارکیری پرائمری اسکول کی پرانی عمارت میں واقع آنگن واڈی اسکول میں گٹر کا پانی گھس جانے سے وہاں تعلیم پارہے ننھے منے بچوں کو بڑی دقت اور پریشانی سے گزرنا پڑا ہے۔
View more
Sun, 11 Jun 2017 14:20:17
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے ریاستی پولیس کو ہدایت دی ہے کہ شہر بنگلور کو غنڈہ عناصر کی سرگرمیوں سے فوراً آزاد کرایا جائے۔آج پولیس کمشنر کے دفتر میں نئے کمانڈ سنٹر اور 100 نئے کال سنٹر اور نیٹ ورک سہولیات کا افتتاح کرنے کے بعد خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بنگلور ساری دنیا میں سب سے فعال اور متحرک شہر ہونے کا امتیاز رکھتاہے۔
View more
Sun, 11 Jun 2017 14:15:20
مختلف اہم مقدمات میں صحیح سراغ لگانے اور ثبوت یکجا کرنے میں پولیس کی ناکامی اور بعض اوقات لاپرواہی پر ریاستی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس ایس کے مکھرجی نے عدم اطمینان ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ بعض اوقات پولیس کی انہی لاپرواہیوں سے عدلیہ بدنام ہوتاہے۔
View more
Sun, 11 Jun 2017 13:29:59
علم کسی مخصوص طبقے کی جاگیر نہیں، اس ملک میں بہترین اور معیاری تعلیم حاصل کرنے کا حق تمام طبقات کو ہے۔ امیر طبقے کی مانند غریب طبقات کے بچوں کو بھی بہتر سے بہتر تعلیم حاصل کرنے کا موقع ملے،اس کیلئے حکومت ہمہ وقت کوشاں ہے اور اس کا ساتھ دینے والوں کا وہ ہمیشہ خیر مقدم کرتی ہے۔
View more
Sun, 11 Jun 2017 13:20:17
سرکاری اسکول میں تعلیم کے منظر نامہ کو ایک نئی جہت سے ہمکنار کرتے ہوئے شہر کے ایک مخیر ادارہ آئی ایم اے نے شہر کی 104سالہ قدیم وی کے عبیداﷲ اسکول کی عالیشان عمارت محض بارہ ماہ کے عرصہ میں تیار کردی، اور آج وزیر اعلیٰ سدرامیا نے اس عمارت کا باضابطہ افتتاح بھی کردیا۔
View more
Sat, 10 Jun 2017 17:29:38
بھٹکل تعلقہ کے مرڈیشور ریلوے اسٹیشن پر پولس کانگریس ورکروں کو ریل روکو احتجاج کرنے سے روکنے میں کامیاب رہی اور پچاس کے قریب ورکروں کو علامتی طور پر گرفتار کرتے ہوئے بعد میں اُنہیں رہا کردیا۔
View more
Sat, 10 Jun 2017 15:19:10
آئندہ انتخابات میں جیت حاصل کرنے کی نیت سے لوگوں کو جنتا دل میں شامل کرنے کی مہم یہاں چلائی جارہی ہے جس کے تعلق سے آئندہ الیکشن کے لئے یلاپور منڈگوڈ حلقے سے امیدواری کے خواہشمند سنتوش رائیکر نے بتایا کہ20ہزار افراد کو جنتا دل ایس کی رکنیت دلانے کا نشانہ بنایا گیا ہے اور اب تک 7ہزار رکن بنائے گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy