Thu, 28 Sep 2017 19:29:38
ہبلی کے وارور گاؤں میں قرضہ منظور نہ کرنے پرمشتعل دو کسانوں نے بینک منیجر کو گالی گلوچ کرتے ہوئے اس پر حملہ کرنے کی کوشش کی ۔
View more
Thu, 28 Sep 2017 19:27:25
کرناٹکا کے سابق وزیر اعلیٰ اور جے ڈی ایس کے ریاستی صدر کمار سوامی اوپن ہارٹ سرجری کے بعدابھی اسپتال میں زیر علاج ہیں ۔
View more
Thu, 28 Sep 2017 19:23:35
بینکوں میں ملازمت کے لئے منعقد کیے گئے IBPSامتحانات میں کرناٹک سے باہر والے امیدواروں کو بھی شرکت کی اجازت دئے جانے پر اسے کنڑیگاس کے ساتھ ناانصافی قرار دیتے ہوئے ہبلی میں ایک احتجاجی ریالی نکالی گئی۔
View more
Thu, 28 Sep 2017 19:19:01
ڈاکٹروں کی چٹھی کے بغیر نشہ بازوں کو عام قیمت سے زیادہ دام لے کر نشہ آور دوائیاں فروخت کرنے والے ایک میڈیکل اسٹور پر پانمبور پولیس نے چھاپہ مارا اور متعلقہ دوائیاں ضبط کر لی گئیں۔
View more
Thu, 28 Sep 2017 18:27:52
کافی دنوں کے وقفے کے بعد آج سہ پہر کو بھٹکل میں اچانک مغرب جیسا اندھیرا چھا گیا، جس کے ساتھ ہی موسلادھار بارش شروع ہوگئی، جس کا سلسلہ رات تک جاری تھا۔ بھٹکل کے ساتھ ساتھ پڑوسی علاقوں کنداپور اور اُڈپی میں بھی شام کو اچانک موسم بدل گیا اور وہاں بھی بارش ہونے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ البتہ بھٹکل کے شمالی علاقوں ہوناور، کمٹہ اور کاروار وغیرہ میں صرف اسمان میں بادل چھائے ہوئے دیکھے گئے اور بارش کا
View more
Thu, 28 Sep 2017 11:54:09
حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ و صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین نے کہا ہے کہ ایک طرف ملک کی معیشت تباہ ہورہی ہے تو دوسری طرف وزیراعظم نریندر مودی خواب بیچ رہے ہیں ۔
View more
Thu, 28 Sep 2017 11:33:37
جنانا بھارتی پولیس نے انکم ٹیکس آفیسر کے بیٹے 19 سالہ شرت نرنجن کے اغواءاور قتل میں ملوث پانچویں ملزم کو بھی گرفتار کر لیا ہے اس کی گرفتاری منگل کی صبح آندھرا پردیش میں ہوئی۔
View more