Fri, 29 Sep 2017 19:32:51
سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے ترجمان میجر جنرل منصور الترکی نے کہا ہے کہ خواتین کی ڈرائیونگ کے حوالے سے قانون سازی اور ضابطہ اخلاق تیار کیا جا رہا ہے۔
View more
Fri, 29 Sep 2017 19:30:24
امریکی ریاست ورجینیا کے شہر فورٹ بیل وائر میں یو ایس آرمی کورٹ آف کریمینل اپیلز نے امریکی فوج کے ایک سابق سٹاف سارجنٹ رابرٹ بیلز کو سنائی گئی عمر قید کی سزا کی توثیق کر دی ہے۔
View more
Fri, 29 Sep 2017 19:25:22
انڈونیشیا کے حکام کا کہنا ہے کہ کوہِ آگونگ کا آتش فشاں کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے۔ اس کی گڑگڑاہٹ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
View more
Fri, 29 Sep 2017 19:22:37
ویتنام کے سرکاری میڈیا کے مطابق ایک ملکی عدالت نے پیٹرو ویتنام کے سابق سربراہ نگوین شوان سون کو کرپشن کے الزامات میں موت کی سزا سنا دی ہے۔
View more
Fri, 29 Sep 2017 19:20:37
مرکز اور دہلی صوبائی حکومت کی جانب سے اقلیتوں کو دی جانے والی اسکالر شپ اسکیموں میں اس سال بہت کم درخواستیں آرہی ہیں۔ اس کی ایک وجہ درخواست دہندہ کو ایس ڈی ایم سے تصدیق شدہ آمدنی سرٹیفکٹ پیش کرنے کی شرط ہے جو کہ غریب لوگوں کے لئے بہت مشکل ہے۔
View more
Fri, 29 Sep 2017 19:16:13
بنگلہ دیشی پولیس کے مطابق روہنگیا مہاجرین کی ایک کشتی کھلے سمندر میں غرق ہو جانے کے بعد سے اْس میں سوار کم از کم پچاس افراد لاپتہ ہو گئے ہیں۔
View more
Fri, 29 Sep 2017 19:13:31
افغان حکام نے بتایا ہے کہ ایک پولیس چیک پوائنٹ پر طالبان عسکریت پسندوں کے حملے میں پانچ پولیس اہلکاروں کی ہلاکت ہوئی ہے۔ یہ حملہ مغربی صوبے فرح میں کیا گیا۔
View more
Fri, 29 Sep 2017 19:07:57
عالمی امدادی اداروں نے میانمار کی حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ انہیں راکھین ریاست میں تشدد سے متاثرہ علاقوں تک مکمل رسائی دے۔ گزشتہ ماہ کی 25 تاریخ سے اس ریاست میں میانمار کی فوج نے آپریشن شروع کر رکھا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy