Wed, 27 Sep 2017 20:40:46
وسطی یوکرائن میں فوجی اسلحے کے ایک گودام میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ کییف حکام نے بتایا کہ اس ذخیرہ گاہ میں ایک لاکھ اٹھاسی ہزار ٹن اسلحہ موجود تھا۔
View more
Wed, 27 Sep 2017 20:36:03
سیما نچل میں سیلاب کا پانی تو ختم ہو گیا ہے لیکن متاثرین عوام کو دو وقت کی روٹی جوڑنا مشکل ہورہا ہے، خاص کر ان گاؤ ں کی حالت نہایت تکلیف دہ ہے جہاں سیلاب کے قہر نے لوگوں کے جان و مال سمیت وہاں کی سڑکوں کو گڈھوں میں تبدیل کر دیاہے۔مختلف رفاہی اداروں کی جانب سے ایسے علاقوں میں ریلیف کاکام کیا جارہا ہے۔
View more
Wed, 27 Sep 2017 20:35:36
دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ نے افغان دارالحکومت کابل کے ہوائی اڈے کے قریب متعدد راکٹ داغنے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
View more
Wed, 27 Sep 2017 20:26:49
حالیہ انتخابات کے نتیجے میں جرمن پارلیمان میں تیسری سب سے بڑی قوت بن جانے والی انتہائی دائیں بازو کی جماعت آلٹرنیٹیو فار ڈوئچ لینڈ AfD کی شریک سربراہ فراؤکے پیٹری نے کہا ہے کہ وہ یہ پارٹی چھوڑ دیں گی۔
View more
Wed, 27 Sep 2017 20:21:51
جرمن پارلیمانی الیکشن کے نتائج کئی حلقوں کے لیے دھچکے کا باعث ہیں۔ اسلام اور مہاجرت مخالف سیاسی جماعت اے ایف ڈی 12.6 فیصد ووٹ حاصل کرکے پارلیمان میں پہنچ گئی ہے۔
View more
Wed, 27 Sep 2017 20:17:48
جرمنی میں جہادی گروپ داعش کے مبینہ ڈی فیکٹو سربراہ ابو والا پر مقدمہ چلایا جا رہا ہے۔ ابو والا پر نوجوانوں کو انتہا پسندی کی طرف مائل کرنے اور ایک جہادی گروپ چلانے کا الزام ہے۔
View more
Wed, 27 Sep 2017 20:14:21
جنیوا میں ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر،ناگا لینڈ، مانی پور اور تری پورا کی آزادی کے پوسٹرز، میٹرو بسوں اور ٹرینوں پر لگے دیکھے گئے ہیں۔
View more
Wed, 27 Sep 2017 20:07:57
خلیجی ریاست سعودی عرب نے جنوبی ایشیائی مسلم اکثریتی ملک بنگلہ دیش میں مساجد کی تعمیر کے لیے ڈھاکا حکومت کو بیس ملین ڈالر کی فراہمی کی پیشکش کر دی ہے۔
View more
Wed, 27 Sep 2017 19:55:24
قرآن کریم اللہ کی کتاب ہے اوریہ تاریخی حقیقت ہے کہ دنیامیں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب بھی قرآن کریم ہی ہے۔قرآن کریم پرجتناکام آج تک ہواہے دنیاکی دیگرکتابیں اس کی نظیرپیش کرنے سے قاصرہیں۔اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایاکہ تم میں سب سے بہتروہ شخص ہے جوقرآن سیکھے اورسکھائے اوراس کے علاوہ قرآن وحدیث میں قرآن پڑھنے،پڑھانے اس کی خدمت کرنے والے کے لئے بے شمارفضائل ومناقب اوراس کے لئے ب
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy